خبر دار، ویلڈنگ کا دھواں پھیپھڑوں کے کینسر کا موجب بن سکتا ہے!
بدھ-29-مئی-2019
ایک نئی سائنسی اور طبی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ ویلڈنگ کا کام کرنے والے افراد اس کے دھوئیں سے کینسر جیسے مہلک اور موذی مرض کا شکار ہوسکتے ہیں۔
بدھ-29-مئی-2019
ایک نئی سائنسی اور طبی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ ویلڈنگ کا کام کرنے والے افراد اس کے دھوئیں سے کینسر جیسے مہلک اور موذی مرض کا شکار ہوسکتے ہیں۔
اتوار-26-مئی-2019
ماہ صیام کو جہاں ان گنت روحانی فواید کا مہینا، انسانی صحت کی حفاظت کا ذریعہ، رحمت، مغفرت اور جھنم کی آگ سے آزادی کا مہینا قرار دیا جاتا ہے وہیں روزے کے دوران بعض چیزوں میں بے احتیاطی ہمارے لیے مسائل بھی پیدا کرسکتی ہے۔
ہفتہ-25-مئی-2019
سماجی رابطے کی مقبول عام ویب سائٹ "فیس بک" نے رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران 2 ارب 19 کروڑ جعلی اکاﺅنٹ ڈیلیٹ کرنے کا دعوی کیا ہے۔
جمعہ-24-مئی-2019
برطانیہ میں ایک فلاحی تنظیم 'ویلکم فنڈ' کی طرف سے جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دنیا بھر میں ہر سال سانپ کے ڈسنے سے ایک لاکھ 20 ہزار اموات ہوتی ہیں۔ اگر چہ دنیا بھر میں سانپ کے ڈسے جانے کے بعد استعمال کی جانے والی ادویات موجود ہیں مگر برطانوی تنظیم زیادہ فعال دوائی کی تیاری میں سرگرم ہے۔
جمعرات-23-مئی-2019
گوگل نے چینی ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے کے لیے اینڈروئڈ آپریٹنگ سسٹم کے بعض اپ ڈیٹس بند کر دیے ہیں۔ اس طرح ہواوے کے نئے ڈیزائن والے سمارٹ فونز پر گوگل کی بعض ایپس نہیں چلیں گی، جو کمپنی کے لیے ایک دھچکا ہے۔
منگل-21-مئی-2019
لیموں کو صحت بخش غذائوں اور سبزیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ انسانی صحت کے حوالے سے اس کی اہمیت دو چند ہے۔ اس میں وٹامن "سی"،پوٹائیشیم، فائبر، کیلشیم، وٹامن B6، آئرن اور میگنیشیم پایا جاتا ہے۔ لیموں کھانے کے بجائے اس کا عرق خوراک کا حصہ ہونا چاہیے۔ لیموں کا پانی چاہے ٹھنڈا ہو یا گرم ہو دونوں صورت میں صحت کے لیے بے حد مفید ہے۔
جمعہ-17-مئی-2019
ایک درجن عرب ممالک کے ماہرین فلکیات نے متفقہ طور پر ایک پیش گوئی ہے کہ روئیت کے اعتبار سے ماہ صیام 30 دن کا ہوگا جب کہ فلکی اعتبار سے رواں ماہ صیام 29 دنوں پر مشتمل ہوگا۔
جمعرات-16-مئی-2019
چین کی ایک ٹیکنالوجی کمپنی 'لینووو' نے ایک ایسا لیپ ٹاپ کمپیوٹر متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے سے کپڑے کی طرح تہہ کیا جاسکے گا۔
بدھ-15-مئی-2019
انٹرنیٹ پر صارفین کی پرائیویسی کے لیے کام کرنے والے ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے 'وٹس ایپ' کے صارفین کی جاسوسی کے لیے صحافیوں کو آلات مہیا کیے تھے۔
منگل-14-مئی-2019
رمضان المبارک کو مسلمانوں کی صحت کا مہینا بھی قرار دیا جاتا ہے۔ اس کی وجہ ماہ صیام میں دن کا روزہ رکھنے سے انسانی صحت پر اس کے مرتب ہونے والے مثبت اثرات ہیں۔