شنبه 16/نوامبر/2024

دھنک

خون میں ‘گلیسرول’ کی زیادتی دل ودماغ کے عوارض کےلیے خطرناک ہے:ماہرین

جرمن ماہرین صحت نے خبردارکیا ہے کہ خون میں گلیسرول یا اور تین تیزابی اصلیوں سے تیار شدہ ایسٹر جو چربی اور بیشتر تیلوں کا اصلی جزو ہے کا اضافہ انسانی صحت کے لیے خطرناک ہوسکتا ہے۔

بلند فشار خون کے شکار افراد کے لیے ٹماٹرکا جوس مفید ٹانک

آج کل ہر دوسرا شخص کولیسٹرول اور بلند فشار خون کی شکایت کرتا دکھائی دیتا ہے۔ ہائی بلڈ پریشر کے شکار افراد طرح طرح کی دوائیاں کھا کھا کر تنگ آجاتے ہیں مگر اس کے باوجود ان کی بیماری میں کوئی خاطرخواہ فرق نہیں آتا۔ اسی ضمن میں ماہرین صحت نے ایک ایسا جادوئی حل بتایا ہے جس پر کم ہی لوگ یقین کریں گے۔ جی ہاں‌ وہ ٹماٹر کا جوس ہے۔

وزن کم کرنے والے 6 گراں قیمت تیل

بھوک کو کنٹرول کرنا اور چربی اور چکنائی کو کم کرنا وزن کرنے کے لیے دو اہم مگر مشکل کام سمجھے جاتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ جسمانی ورزش بھی ضروری ہے۔

‘انٹرنیٹ کا بے تحاشا استعمال دماغ کو تباہ کرسکتا ہے’

اس میں دو رائے نہیں کہ انٹرنیٹ معلومات تک جلد رسائی کا ایک آسان ذریعہ ہے مگر اس کے بعض ایسے نقصانات بھی ہیں جن کی طرف انٹرنیٹ صارفین کی توجہ کم ہی جاتی ہوگی۔ ان ہی میں ایک بڑا خطرہ انسان کی دماغی صلاحیت کی کمزوری کا ہے کسی نا کسی شکل میں انٹرنیٹ کے استعمال سے مربوط ہے۔

پلاسٹک کی بوتلوں‌میں محفوظ پانی صحت کے لیے نقصان دہ

امریکا کی گئی ایک تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ دنیا بھر میں ہرسال لوگ 74 ہزار سے ایک لاکھ 21 ہزار پلاسٹک کی مصنوعات ہمارے آکسیجن کو متاثر کرتی ہیں۔

نئی تحقیق میں پروسیسڈ فوڈ کے نقصانات سے خبردار کر دیا گیا

حالیہ دنوں میں ہونے والی دو سائنسی تحقیقات کے نتیجے میں ہمیں یہ معلوم ہوا ہے کہ پروسیسڈ فوڈ کے زیادہ استعمال سے دل کے امراض کے خطرات بڑھ جاتے ہیں اور زیادہ پروسیسڈ فوڈ استعمال کرنے والے افراد کی اوسط عمر بھی کم ہوتی ہے۔

دل کو صحت مند رکھنےکے لیے 8 مفید مشورے!

مصر میں طبی آلات اور لوازمات تیار کرنے والی کمپنی 'نیو ہارٹ' نے ایک رضاکارانہ مہم شروع کی ہے جس میں امراض قلب سے بچائو کے لیے ماہرین صحت کی آراء کی روشنی میں مشورے فراہم کیے جا رہے ہیں۔ ایک ہفتے تک جاری رہنے والی یہ مہم 6 جون کو ختم ہوگی جس میں ماہ صیام کے بعد کے معمولات اور دل کو بیماریوں سے بچانے کے مختلف طریقے بتائے جائیں گے۔

‘چیونگ گم’ کے غیر متوقع فواید

بعض لوگ منہ کی بو کو بہتر بنانے کے لیے چیونگ گم کا استعمال کرتے ہیں مگر چیونگ گم کے اور بھی بے شمار فواید ہیں۔

جوس پانی سےزیادہ صحت کے لیے مفید ہیں!

پانی انسانی زندگی کااہم جزو ہے اور اس کی انسانی صحت اور جسمانی نشونما میں اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا تاہم بعض پھلوں کے مشروبات انتہائی اہمیت کے حامل ہیں جو بعض اوقات انسانی صحت کے لیے پانی سے بھی زیادہ اہم ہوتےہیں۔

معدوم النسل انگریزی بلی کی 150 سال کے بعد دوبارہ واپسی!

برطانیہ میں ماحولیاتی تحفظ اور تحفظ حیوانات کے لیے کام کرنے والے ماہرین کا کہنا ہے کہ ایک جنگی انگریزی بلی جس کے بارے میں خیال تھا کہ ڈیڑھ سو سال قبل اس کی نسل ختم ہوگئی تھی ایک بار پھر واپس آگئی ہے۔