شنبه 16/نوامبر/2024

دھنک

بلند فشار خون گردوں کے لیے انتہائی خطرناک

جرمنی میں گردوں کے امراض کے تدارک کے لیے کام کرنے والی ایک تنظیم نے بتایا ہے کہ بلند فشار خون بھی گردوں کی تباہی کا موجب بن سکتا ہے۔

اب ‘وٹس ایپ’ پر تصویر غلطی سے نہیں بھیجی جاسکے گی!

'وٹس اپ' ایک نئی ایپ لانچ کرنے پرغور کر رہا ہے جس کی مدد سے کوئی بھی ویڈیو کلپ چیٹ ایپ میں آسانی اور سہولت کے ساتھ دیکھی جاسکتے گی۔

ذیابیطس کے مریضوں کے لیے دو سنہری مشورے

دو نئی سائنسی تحقیقات میں ذبابیطس کے مریضوں کے لیے مفید مشورے دیے ہیں۔ ان میں موٹی مچھلی کھانے سے پرہیز اور کاربوہائیڈریٹ کا کم سے کم استعمال سنہرے مشورے ہیں۔

افغانی نے آدھے گھنٹے میں 32 کلو گرام تربوز کھا لیا

افغانستان کے ایک بسیار خور شخص نے 8 تربوز جن کا وزن 32 کلو گرام تھا آدھے گھنٹے میں کھا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔

وزن کم کرنے کا ایک منفرد اور نیا طریقہ

وزن کم کرنے کے لیے ماہرین کئی روایتی طریقے تجویز کرتے ہیں مگر حال ہی میں ایک ماہر خوراک ایک نیا اور منفرد طریقہ تجویز کیا ہے۔ اس طریقے کے مطابق کسی قسم کی کھانے کی اشیاء پر پابندی نہیں مگر کھانے کے اوقات اور طریقہ کار تبدیل کیا گیا ہے۔

‘فیس بک’ نے اپنی ڈیجیٹل کرنسی جاری کرنے کا اعلان

سماجی رابطوں کی عالمی ویب سائیٹ 'فیس بُک' نے نئی ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے جس کا نام ’لبرا‘ ہو گا۔

سوتے میں وزن کم کرنے والا جادوئی مشروب کون سا ہے؟

موٹاپے کا شکار لوگوں‌ کی ایک بڑی خواہش اپنی توند کم کرنا اور وزن گھٹانا ہوتا۔ ایسے لوگوں کے لیے موٹاپا ڈرائونے خواب سے کم نہیں۔ اس لیے بعض لوگ وزن کم کرنے کے لیے عجیب وغریب طریقے اپناتے ہیں۔

کیا نیند کی کمی بیشی انسانی حسن پر بھی اثر انداز ہوتی ہے؟

ماہرین کا کہنا ہے کہ نیند کی کمی بیشی بھی انسانی صحت پر بالخصوص انسانی حسن پراثر اندازہوتی ہے۔ ماہرین کے مطابق نیند کی کمی سے انسانی سراپا اور اس کی جاذبیت اور کشش پر منفی اثر مرتب ہوتا ہے جب کہ پوری نیند کرنے والےافراد کے چہروں پر پژمردگی کے اثرات اور کم ہوتے ہیں۔

انگور کے حیرت انگیز طبی فواید۔ آپ بھی پڑھیے!

انگورموسم گرما کا مرغوب پھل قرار دیا جاتا ہے مگر اس کے کئی ایسے حیرت انگیز طبی فواید بھی ہیں جن سے کم ہی لوگ آگاہ ہوں گے۔ انگور میں کئی اقسام کے وٹامن پائے جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ جسم کو درکارمعدنات اور فائبر بھی انگور کے خواص میں شامل ہیں۔

عراق میں تمباکو نوشی ہر 20 منٹ‌ میں ایک شہری کی ہلاکت کا موجب!

عراق میں وزارت صحت کے زیر انتظام انسداد تمباکو نوشی پروگرام کے رکن وسیم کیلان نے کہا ہے کہ ملک میں تمباکو نوشی کے نتیجے میں ہر 20 منٹ میں ایک شخص کی موت واقع ہو رہی ہے۔