جمعه 02/می/2025

دھنک

سات چیزیں جو پیشاب کا رنگ بدل دیتی ہیں!

ہمارے کھانے کی عادات ہمارے نظام انہضام اور پیشاب کے رنگ پربھی اثر انداز ہوتی ہیں۔ ماہرین کہتے ہیں کہ جب آپ کے پیشاب کا رنگ تبدیل ہونےلگے تو معالجین سے رجوع کرنا چاہیے تاکہ کسی قسم کے عارضے سے بچا جاسکے۔

خون کے ٹیسٹ سے 20 سال قبل الزائمر کی تشخیص ممکن!

امریکا میں ہونے والی ایک سائنس کانفرنس میں بتایا گیا ہے کہ سائنسدان قبل از وقت الزائمر نامی دماغی مرض کے لاحق ہونے کی علامات جاننے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ خون کے نمونوں کے تجزیے سے 20 سال قبل الزائمر کے لاحق ہونے کی تشخیص کی جاسکتی ہے۔

چینی کا بے تحاشا استعمال جسم میں کیا تبدیلی پیدا کرتا ہے؟

ماہرین صحت چینی کے غیرمعمولی استعمال کو صحت کے لیے انتہائی مضر قرار دیتے ہیں۔ چینی کھانے کے کئی بڑے بڑے طبی نقصانات ہیں۔ چینی کھانے سے وزن میں اضافہ ہوتا اور کئی جسمانی عوارض پیدا ہوتے ہیں۔

اسپانوی نوسرباز نے امازون کو پونے تین لاکھ ڈالرکا ٹیکہ کیسے لگایا؟

اسپین میں پولیس نےایک 22 سالہ نوسرزباز کو حراست میں لیا ہے جس پر الزام ہے کہ اس نے آن لائن شاپنگ کی مشہور عالم کمپنی'امازون' کو تین لاکھ 70 ہزار ڈالر کا ٹیکہ لگایا۔

کون سی غذائیں گردوں کی تباہی کا موجب بنتی ہیں؟

گردوں کو انسانی جسم میں انتہائی اہم مقام حاصل ہے۔ گردوں کا تندرست اور صحت مند ہونا انسان کے باقی جسم کے تندرست ہونے کی علامت ہے۔ اس لیے ماہرین صحت گردوں کے لیے ضرر رساں غذائوں سے پرہیز کی سختی سےتاکید کرتے ہیں۔

اسمارٹ فون کا موٹاپے سے گہرا تعلق

امریکا کی کولمبیا ریاست کی سائمن بایفور یونیورسٹی کے زیراہتمام کی گئی ایک سائنسی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اسمارٹ فون کا بہ کثرت استعمال موٹاپے کا سبب بن سکتا ہے۔

انگور کے حیران کن طبی فواید جن سے شاید آپ لا علم ہوں

اپنی شیرینی اور مٹھاس کی بہ دولت انگور ایک مرغوب اورپسندیدہ پھل سمجھا جاتا ہے۔انگور کے ان گنت طبی فواید بھی ہیں جن میں بعض فواید کا حال ہی میں انکشاف ہوا ہے۔

نفسیاتی امراض اوسط عمر میں 20 سال کم کر دیتے ہیں!

معالجین دنیا بھر میں بڑھتے ذہنی اور نفسیاتی امراض کے خطرات کے بارے میں مسلسل آگاہ کرتے رہتےہیں۔ حال ہی میں ایک نئی طبی تحقیق میں بتایا گیا ہےکہ نفسیاتی بیماری انسان کی عمر میں اوسطا 20 سال کم کردیتی ہے۔

اسرائیلی زندانوں میں اسیرات کی حالت ناقابل بیان ہے:لمیٰ خاطر

فلسطینی قوم میں ایسے بہادر سپوت اور ایسی جرات مند بیٹیوں اور بہنوں کی کوئی کمی نہیں جو صہیونی ریاست کے مظالم کا ہرمحاذ پر پامردی کے ساتھ مقابلہ کررہے ہیں۔

ذیابیطس کی مریض خواتین مردوں کی نسبت زیادہ کمزور دل واقع ہوتی ہیں!

ایک نئی طبی تحقیق میں بتایا گیا ہےکہ ذیابیطس کا شکار خواتین مردوں کی نسبت کم زور دل ہوتی ہیں اور جلد ہی ان کا دل ٹوٹ جاتا ہے۔