
کیا آسٹریلیا مستقبل کا عرب ملک بننے والا ہے؟
اتوار-20-اکتوبر-2019
ظہور اسلام کے بعد جزیرۃ العرب سے عربی زبان نے سفر کرتے ہوئے خطے بلکہ افریقا تک اپنے اثرات چھوڑے۔ یہی وجہ ہے کہ ایسے کئی ممالک جہاں عربی زبان سمجھنے والا کوئی ایک بھی نہیں تھا وہاں پر عربی قومی زبان بن گئی۔