شنبه 16/نوامبر/2024

دھنک

بچوں میں رات کے وقت کھانسی کیوں زیادہ ہوجاتی ہے؟

کھانسی بہت سی بیماریوں کی علامت ہے جو بچوں میں سب سے عام ہے۔ کھانسی عام طور پر کسی خطرناک بیماری کی موجودگی کی پیش گوئی نہیں کرتی۔ اس کی آواز پریشان کن ہوسکتی ہے۔ بچوں میں کھانسی کا ہونا صحت مند اور قدرتی عمل ہے جس سے گلے میں ہوا اور سینے تک سانس کی رسائی بہتر ہوتی ہے۔

سردی میں نزلہ زکام سے بچائو کی پانچ تدابیر

سردیوں کے موسم سے قبل بہت سے لوگ نزلہ زکام ، بخار اور گلے کی خرابی جیسی پریشانیوں کا شکار رہتے ہیں۔ جس کے نتیجے میں ان کے روز مرہ کے معاملات متاثر ہوسکتے ہیں۔

‘العیساویہ’ دفاع القدس کی فرنٹ لائن صہیونی نشانے پر!

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس کا علاقہ العیساویہ گذشتہ کچھ عرصے سے صہیونی ریاست کی جانب مسلسل انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنائے جانے کے باعث مقامی اور عالمی ذرائع ابلاغ کی توجہ کا مرکز ہے۔

اسمارٹ فون کی لت سے نجات کے لیے جنوبی کوریا نے کیا کیا؟

دنیا بھر میں اسمارٹ فون کی لت میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے اور اس سے نمٹںے کے لیے مختلف طریقے اپنائے جا رہے ہیں۔ جنوبی کوریا نے اسمارٹ فون کی لت سے نمٹنے کے لیے ڈسپنسریاں قائم کی ہیں جن میں اسمارٹ فون کی لت کا شکار افراد کا نفسیاتی علاج کیا جاتا ہے۔ یہ ایسے ہی ہے جیسے نشے کےعادی افراد کے علاج کے لیے ڈسپنسریاں اور معالج مقرر کیے جاتے ہیں۔

کیا آسٹریلیا مستقبل کا عرب ملک بننے والا ہے؟

ظہور اسلام کے بعد جزیرۃ العرب سے عربی زبان نے سفر کرتے ہوئے خطے بلکہ افریقا تک اپنے اثرات چھوڑے۔ یہی وجہ ہے کہ ایسے کئی ممالک جہاں عربی زبان سمجھنے والا کوئی ایک بھی نہیں تھا وہاں پر عربی قومی زبان بن گئی۔

اس پھل کو خوراک کا حصہ بنائیں اور وزن گھٹائیں

وزن کم کرنا طویل عرصے سے کھانے کی چیزوں سے دور جانے سے وابستہ ہے لیکن ایک نئی تحقیق نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ایک پھل شامل کرنے سے آپ کا وزن کم ہونے میں مدد ملے گی۔

سینگا پور میں میٹھے مشروبات کے اشتہارات پرپابندی عاید

انسداد ذیابیطس کی ایک بڑی مہم کے دوران سنگاپور میں سخت حکومتی فیصلے کے ذریعہ بڑی مقدار میں چینی پر مشتمل مشروبات کے اشتہار پر پابندی عائد ہے۔

خشک میوہ جات وزن میں اضافہ روکنے کا ذریعہ:تحقیق

گری دار میوے کی زیادہ مقدار میں کیلوری ہونے کے باوجود روزانہ کی مقدار میں وزن کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ خشک میوہ جات وزن میں کمی کا اس وقت ذریعہ بن سکتا ہے جب آپ غیر صحت مند خوراک استعمال کرتے ہیں۔

خالی پیٹ زیتون کا تیل کھانے کے حیرت انگیز فواید

بہت سے لوگ خالی پیٹ صبح سویرے تھوڑا سا زیتون کا تیل کھاتے ہیں ، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ خالی پیٹ پر زیتون کا تیل کھانے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟۔ اس رپورٹ میں اسی سوال کا جواب دیا گیا۔

جاپانی سائنسدانوں نے مصنوعی خون تیار کرلیا

جاپانی محققین اور سائنسدانوں نے ایک ایسا مصنوعی خون تیار کیا ہے جو مریضوں کو ان کے کسی بھی بلڈ گروپ میں دیا جاسکتا ہے۔ ابتدائی طورپر اس کا تجربہ خرگوشوں پر کیا گیا ہے۔