شنبه 16/نوامبر/2024

دھنک

وزن کم کرنے کے لیے ان کھانوں کو ترک کردیں

پیٹ کی چربی چڑھنا خواتین اور مردوں دونوں کے لیے ایک ڈراؤنا خواب ہے۔ ڈاکٹروں کا اتفاق ہے کہ جسم کے اس حصے میں چربی سب سے زیادہ ضدی ہوتی ہے اور سختی کے ساتھ جم جاتی ہے۔ مگر اس سے کیسے چھٹکارا پایا جا سکتا ہے؟

مرچوں کی سوزش کم کرنے والا جادوئی مشروب کون سا ہے؟

اگرآپ ایسا کھانا کھاتے ہیں جس میں مرچیں زیادہ ہوں تو وہ مرچیں آپ کے معدے میں بہت زیادہ جلن اور سوزش پیدا کرسکتی ہیں مگر پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ اس رپورٹ میں ہم آپ کو ایک ایسے مفید مشروب کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں جو آپ کے معدے میں جلن ختم کرنے میں مدد دے سکتا ہے۔

بھارت:نوجوان نے 50 انڈے کھانے کی شرط پر زندگی ہار دی

بھارتی ریاست اتر پردیش کے علاقے جون پور میں دوستوں کی شرط پر 41 انڈے کھانے والا شخص جان سے گیا۔ اطلاعات کے مطابق 42 سالہ شخص نے اپنے دوست کے ساتھ 50 انڈے کھانے کی شرط لگائی مگر جب اس نے 41 انڈے کھا لیے تو وہ اچانک بے ہوش ہوکر گر پڑا۔ اسے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زندگی کی بازی ہارگیا۔

پانچ کام کرنے سے آپ پیٹ پرجمنے والی چربی سے نجات پاسکتے ہیں

پیٹ کی چربی چڑھنا خواتین اور مردوں دونوں کے لیے ایک ڈراؤنا خواب ہے۔ ڈاکٹروں کا اتفاق ہے کہ جسم کے اس حصے میں چربی سب سے زیادہ ضدی ہوتی ہے اور سختی کے ساتھ جم جاتی ہے۔ مگر اس سے کیسے چھٹکارا پایا جاسکتا ہے؟

فوڈ پوائزننگ کی علامات کیا ہیں؟

جرمن انسٹی ٹیوٹ برائے ہیلتھ ایجوکیشن نے بتایا کہ فوڈ پوائزننگ کچے یا خراب شدہ کھانے کھانے سے ہوتا ہے کیونکہ ان میں سالمونلا یا لیسٹریا جیسے جراثیم پائے جاتے ہیں۔

‘سرخ یا سفید’ انسانی صحت کے لیے کون سا پیاز مفید؟

بازار میں مختلف رنگوں کے پایا جاتا ہے۔ خاص طور پر سرخ اور سفید پیاز زیادہ اہمیت کا حامل ہے۔ مگر سوال یہ ہے کہ رنگوں اس کے تنوع میں کوئی طبی افادیت بھی ہے یا کوئی فرق نہیں۔

کیلے کا چھلکھا کھانے کے ناقابل یقین فواید

کیلے کے چھلکے کو اکثر تلف کرد یا جاتا ہےجبکہ اس میں اضافی وٹامن اور فائدہ مند معدنیات ہوتے ہیں۔

کیا آپ جانتے ہیں کہ انٹرنیٹ پرکتنی ویب سائیٹس موجود ہیں؟

آج سے 28 سال پیشتر ایک برطانوی طبیعات دان نے دنیا کے پہلی ویب سائیٹ'ورلڈ وائیڈ ویب' بنائی جو انٹرنیٹ کی واحد میزبان تھی۔ یہ ویب سائیٹ 8 اگست 1991ء کو برطانوی طبیعات دان ٹم برنرلی نے سوئٹرزلینڈ سے لانچ کی تھی۔

ڈیمنشیا کھلاڑیوں کے لیے جان لیوا ہوسکتی ہے

سابق سکاٹش فٹبالروں کے مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ ان کی دل کی بیماری اور کینسر جیسی عام وجوہات سے مرنے کے امکانات عام آبادی کے مقابلے میں کم ہیں ، لیکن ان کی عمر بڑھنے اور ڈیمنشیا کی وجہ سے زیادہ موت ہوتی ہے۔

چینی سے تیار کردہ خوراک اور مشروبات صحت کے لیے خطرناک قرار

ایک نئی طبی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ چینی سے تیار کردہ کھانے کی اشیاء اور مشروبات میں صحت کے لیے مضر ہونے کے ساتھ ساتھ چینی کا غیرضروری استعمال تباہ کن ہوسکتا ہے۔