چهارشنبه 30/آوریل/2025

خصوصی مضامین

حماس پر پابندی، القاعدہ کی تقویت

وہ دن قریب آرہے ہیں کہ جب بیرونی اشاروں پر رقص کرنے والی عرب حکومتیں حماس کے بارے میں اپنے موقف پر اظہار افسوس کریں گی -

مسیحی بھی اسرائیلی تشدد سے مبرا نہیں

کرسمس کا تہوار خیر سگالی کا پیغام دیتا ہے لیکن اسرائیل اور اس کی پروپیگنڈہ مشینری اس موقعے کو بھی ارض مقدس میں موجود فلسطینیو ں کے بارے میں منفی خبریں پھیلا نے میں استعمال کرتی ہے -

اسرائیل میں نسل پرستی کا عروج

اسرائیل میں بسنے والے عربوں کے خلاف نسلی تعصب میں بے انتہا اضافہ ہو چکا ہے- اسرائیلی حکومت بھی نسل پرستی کے جذبات کو پروان چڑھانے میں اہم کردار ادا کرتی چلی آرہی ہے-

حماس کی جدوجہد کے بیس سال

حماس، حرکة المقاومة الاسلامیة، کامخفف ہے15دسمبر1987ء کو حماس کے قیام کا باقاعدہ اعلان کیا گیا

اسرائیل سے تعلقات رکھنے والے انڈونیشیا کے نمائندے نہیں

اسرائیلی ذرائع ابلا غ کی رپورٹ کے مطابق، انڈونیشیا کے مسلمان علماء کا ایک وفد مقبوضہ فلسطین پہنچا ہے اور اسرائیلی وزیراعظم شمعون پیریز ان کی میزبانی کررہے ہیں-

امریکہ فلسطین میں امن نہیں چاہتا

دنیا کے لوگوں کو امریکی ریاست میری لینڈ کے شہر سے جو اطلاعات فراہم کی جا رہی تھیں وہ سراسر فوبیانی پر مبنی تھیں- وائٹ ہاؤس میں براجمان جارج بش جس نے دو قومی ریاستوں کو تباہ کردیا ہے اور دس لاکھ انسانوں کو ہلاک کرڈالا ہے اور پھر یہ اعلان بھی کرڈالا ہے کہ خدا نے اسے یہ کرنے کا حکم دیاتھا -

فلسطینی سفارت کار

فلسطینی سفارتکار صائب اریکات ،اناپولیس کانفرنس کے حوالے سے کئی بار دلچسپ بیانات جاری کرچکے ہیں-

اسرائیل کو یہودی ریاست تسلیم کرنے کے مضمرات

نسل پرست اسرائیلی ریاست اپنے غیر یہودی شہریوں کے خلاف امتیازی اور جابرانہ سلوک روا رکھے ہوئے ہے اور یہودیوں کی بھرپور کوشش ہے کہ محمود عباس کی کمزور حکومت کو مجبور کردیا جائے کہ وہ اسرائیلی ریاست کو ’’خالصتاً یہودی ریاست ‘‘ کے طور پر تسلیم کرلے-

محمود عباس کو استعفی دینا چاہیے

جنوری 2005ء میں مرحوم فلسطینی لیڈر یاسر عرفات کا جانشین چنے جانے سے قبل فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس ابو مازن کے نام سے جانے جاتے تھے-

تل ابیب کے نازی حکمران

اسرائیل نے غزہ کی پٹی کے چودہ لاکھ انسانوں کو ’’یکہ و تنہا‘‘ کرڈالا ہے اور ساری دنیا اسے لاتعلقی سے دیکھ رہی ہے- 28 اکتوبر کو اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں توانائی کی فراہمی کو 20 فیصد کم کردیا-