چهارشنبه 30/آوریل/2025

خصوصی مضامین

ابوالغیط عقل کے ناخن لیں

مصر کے وزیر خارجہ ابوالغیط نے فلسطین کے خلاف اسرائیل کے نازی طرز کے اقدامات اور مصر کے خلاف اسرائیلی اقدامات کی مذمت کرنے کی بجائے فلسطینیوں پر تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ ’’جو فلسطینی مصر کی سرحد کی خلاف ورزی کریں گے ان کی ٹانگیں توڑ دی جائیں گی

فلسطینیوں کے لئے ترکی اپنا کردار ادا کرے

فلسطینیوں نے ترک حکام کی جانب سے ان بیانات کا خیر مقدم کیا ہے جن میں غزہ کی پٹی کی ناکہ بندی پر شدید تنقید کی گئی ہے جس کی وجہ سے غزہ کی پٹی کے پندرہ لاکھ باشندے قحط کے دروازے تک پہنچے ہیں-

رفح راہداری کا وارث کون ؟

فلسطینی اتھارٹی کے چیئرمین محمود عباس نے حماس کے اس مطالبے کو رد کردیا ہے کہ فلسطینی اور مصری انتظامیہ کو رفح راہداری کے انتظامات منتقل کئے جائیں‘ محمود عباس نے کہاکہ ہم نئی شرائط قبول نہ کریں گے-

اسرائیل: یہودی ضمیر کے لیے سرطان

یوکرائن کے آزاد کسانوں کو سوشلزم کا مطیع بنانے کے لیے سوویت ڈکٹیٹر جوزف سٹالن نے ریڈ آرمی کو حکم دیا تھا کہ یوکرائن کو ساری دنیا سے کاٹ ڈالا جائے-

نسلی تطہیر کے ذریعے فلسطینیوں کو ختم کرنے کا منصوبہ

اسرائیل کے چیف ربی یونامیز گر نے مطالبہ کیا ہے کہ سینکڑوں برس سے فلسطین میں مقیم فلسطینیوں کو نسلی تطہیر کے ذریعے ختم کردیا جائے-

فتح اور حماس کا اتحاد وقت کی ضرورت

غزہ کی پٹی میں اسرائیلی بربریت سے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی منصوبے ایک بار پھر بے نقاب ہوگئے ہیں-

بش کا دورہ مشرقی وسطی- ایک نئی کشیدگی کا پیش خیمہ

گزشتہ دنوں امریکی صدر جارج ڈبلیو بش اپنے اقتدار کے اختتام پر مشرق وسطی کے اہم حلیف ممالک کے دورے پر پہنچے -

اہل غزہ کو بش سے کوئی امید نہیں

امریکہ کے صدر جارج ڈبلیو بش نے نو جنوری کو بڑی دھوم دھام سے اسرائیل اور مقبوضہ مغربی کنارے کے دورے کا آغاز کیا-

رام اللہ کی حکومت کب ہوش کے ناخن لے گی ؟

رام اللہ میں فتح کی قیادت کا خیال تھا کہ امریکہ و اسرائیل کی جانب سے حماس کے خلاف یلغار اور غزہ کی پٹی کے خلاف نازی طرز کی حصار بندی کے سبب ان کی تنظیم کو فائدہ ہوگا

اسرائیل میں نازی طرز کے جرائم

اسرئیل کی موجودہ حکومت کا ساراانحصار قتل وغارت ، دورغ گوئی اور لوٹ مار پر ہے، ایک روز بھی ایسانہیں گزرتا کہ جب اسرائیلی حکومت فلسطینیوں کے خلاف ظالمانہ نسل پرستی پر مبنی اقدامات میں ملوث نہ ہوتی ہو-