چهارشنبه 30/آوریل/2025

خصوصی مضامین

حماس کا دانشمندانہ فیصلہ

اسرائیل اور اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے درمیان مصری ثالثی میں طے پانے والا معاہدہ ایک قابل احترام قدم ہے اس کی کئی وجوہات ہیں-اس معاہدے سے اسرائیلی قابض فوج جو غزہ کی پٹی کے معصوم لوگوں کے خلاف روز مرہ بنیادپر کارروائی کرتی ہے وہ کارروائیاں ختم ہوجائیں گی-

اسرائیلی سفیر کی برطانیہ پر تنقید کیوں ؟

برطانیہ میں اسرائیلی سفیر رون یروسر نے دعوی کیا ہے کہ برطانیہ اسرائیل مخالف پراپیگنڈہ کا سرگرم مرکز بن چکاہے - منگل کے روز روزنامہ ’’ڈیلی گراف ‘‘میں رائے عامہ کے صفحے پر یروسر نے تحریر کیا کہ اسرائیل کو شدید مہم کا سامناہے اور اس پر دہرے معیار اور ظلم و تشدد کرنے کے الزامات عائد کئے جا رہے ہیں -

اے اہل فلسطین – تمہاری عظمت کو سلام

ارض فلسطین پراسرائیل کے غیر قانونی تسلط کے 60 برس مکمل ہونے پر اسرائیل کے دارالحکومت، قصبوں، شہروں اور دیہاتوں میں جشن منایا گیا ہے-

اسرائیلی جوہری صلاحیت ، مشرق وسطی کا حقیقی مسئلہ

اسرائیل ایک بار پھر مشرق وسطی کو جنگ کی آگ میں دھکیلنے کی کوشش کررہا ہے- اگر ایسا ہوا تو اس کے خوفناک نتائج مرتب ہوں گے-

رام اللہ کے بے ضمیر حکمران

اسرائیل اور اس کے سرپرست اعلی امریکہ سے اچھے چال چلن کا سرٹیفیکیٹ حاصل کرنے کے لیے رام اللہ میں قائم فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس اپنے ہی لوگوں کو گمراہ کررہے ہیں اور فلسطینی جوجدوجہد کررہے ہیں اس کو دریا برد کررہے ہیں -

فلسطینیوں کے لیے قائم کردہ اسرائیلی ’’باڑہ خانہ ‘‘

مجھے معلوم ہوا ہے کہ جب میں اسرائیل کا نازی جرمنی سے موازنہ کرتاہوں تو اس سے کئی لوگ ناراض ہوجاتے ہیں-

فلسطین کے بارے میں یورپ کے دوہرے معیار کیوں ؟

عموماً بین الاقوامی امور اور تنازعات کے بارے میں یورپ کا نقطہ ء نظر امریکہ کی نسبت زیادہ منصفانہ اور مبنی برحق محسوس ہوتاہے تاہم جب فلسطینیوں کی حالت زار کے بارے میں بات آتی ہے تو مغرب کا نقطہ ء نظر بھی غیر واضح اور تکلیف دہ بن کر سامنے آتاہے -

اسرائیل سے محبت حماس سے نفرت

چند روز قبل ڈیموکریٹک امریکی صدارتی امیدوار باراک اوباما کے مشیر رابرٹ مالی نے استعفی دے دیا تھا- ان کے استعفے کی وجوہات وہ انٹرویو تھا جس میں رابرٹ مالی سے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) سے رابطوں کے بارے میں سوال کیا گیا تھا-

اوسلو معاہدے کی طرز پرمعاہدے پھر عروج پر

جنوبی فلسطین میں تین روزہ اقتصادی کانفرنس میں اس چیز کا جائزہ لیا گیا کہ فلسطینی اقتصادیات کو بہتر بنانے کے لئے غیر ملکی سرمایہ کاری میں کس طرح اضافہ کیا جائے -

اسرائیل :انسانی تاریخ کی پہلی بدمعاش ریاست

ہر روز اسرائیلی افواج جدید ترین مہلک ہتھیاروں کے ساتھ حملوں اور علاقوں میں داخل ہوتی ہیں اور بے گناہ ،نہتے ، معصوم شہریوں کو ہلاکت کا نشانہ بناتی ہیں- جب اسرائیلی افواج فلسطینیوں کی بستیوں میں داخل ہوتی ہیں تو انھیں جنگی طیاروں اور ہیلی کاپٹروں کافضائی کور بھی حاصل ہوتاہے-