
اسرائیل کو تسلیم نہ کریں گے
بدھ-18-مارچ-2009
صدر باراک اوباما کی حکومت کے لئے دنیا بھر میں ’’بشامہ ‘‘ اور ’’بش طرز ‘‘کے القابات استعمال کئے جا رہے ہیں- جارج بش کے جانشنین کے بارے میں قبل از وقت کسی قسم کااظہار خیال شاید مناسب نہ ہو ، تاہم واشنگٹن سے جو اشارے مل رہے ہیں وہ حوصلہ افزا نہیں ہیں-