پنج شنبه 01/می/2025

خصوصی مضامین

فلسطینی اتھارٹی اسرائیلی بندشوں کے آگے جھکنے پر مجبور: سلام فیاض کا اعتراف

فلسطینی اتھارٹی (PA) کے نام نہاد وزیر اعظم سلام فیاض نے اس بات کا اعتراف کر لیا ہے کہ ان کی حکومت اسرائیلی پابندیوں اور رکاوٹوں کے باعث لاچار اور معذور ہے. ‘‘

شیخ رائد صلاح کی جہد مسلسل کے ماہ و سال

مقبوضہ فلسطین کے 1948ء کے علاقوں میں قائم اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ رائد صلاح صرف فلسطین ہی نہیں عالم اسلام کی ان ممتاز شخصیات میں شمار کیے جاتے ہیں جنہوںنے اپنی زندگی کا بیشتر حصہ آزادی فلسطین اور قبلہ اول کے تحفظ کے لیے وقف کر رکھا ہے.

اسرائیل کی مذاکرات کے لیے دس حکمت عملیاں

اسرائیل کی مذاکرات کے لیے ایک حکمت عملی ہے جو مذاکرات کو طول دینے کے لیے وضع کی گئی ہے تاکہ وہ برسرزمین حقائق کی تشکیل میں مزید وقت حاصل کرسکے جس سے کہ وہ اس پوزیشن میں آ جائے کہ وہ حتمی بات چیت میں اپنی مرضی مسلط کر سکے۔

ایلی ویزل ۔۔ ۔ایک ناقابل اصلاح صہیونی

نیو یارک کے سابق مئیر جس کی نس نس میں صہیونی نسلی برتری کا جنون بھرا ہوا ہے اورجس کی سوچ یہ ہے کہ اسرائیل میں فلسطینیوں کو صفحہ ہستی سے مٹانے کیلئے ہر کوشش جاری ر ہنی چاہئیے لیکن عالم انسانیت کو اس پر تنقید کا حق بھی نہیں ہے

تو ہین آمیز و غیر مہذبانہ اسرائیلی انتظامی و امتناعی نظر بندیاں

بتسیلم فلسطینی مقبوضہ علاقوں میں اسرائیلی انسانی حقوق کے ادارے کا اطلاعاتی مرکز ہے اور ہموکید انسانی حقوق کے تحفط کا وہ ادارہ ہے جو ان فلسطینیون کی مدد کرتا ہے جن کے حقوق اسرائیلی غصب کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

محمود المبحوح کی ٹارگٹ کلنگ، نتائج و اثرات

جنوری میں متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسی ''موساد'' کے ہاتھوں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے کمانڈرمحمود المبحوح کی ٹارگٹ کلنگ کے اسرائیل کے مستقبل اور خطے کی سیاست پر پڑنے والے اثرات پر گرما گرم بحث جاری ہے۔

فلسطینی حمایت میں عالمی دباؤ قبول کرنے والا مرد جری

'' ظالم دشمن کے ساتھ مقابلہ کیے بغیر امن حتمی طور پر ہتھیار ڈالنے پر منتج ہوتا ہے چنانچہ سلامتی کے طلبگار کے لئے یہ کیسے ممکن ہے کہ وہ مزاحمت کی حمایت نہ کرے''

مکتوب عزت الرشق رکن پولٹ بیورو (حماس) بنام مجاہد بھائی الشیخ حسن یوسف…!

دشمن آپ اور اسلامی تحریک مزاحمت – حماس کو نقصان پہنچانے کے درپے ہیں۔ یہ اپنے منصوبوں میں ناکام ہوں گے۔ ایک طرف تو ان کے یہ اقدام جیل میں آپ کی قدر و منزلت اور صبر میں اضافے کا باعث ہیں جبکہ دوسری جانب یہ سلسلہ مسئلہ فلسطین کی حقانیت ثابت کرنے میں مدد گار ہو گا۔

صہیونی ریاست کا خاتمہ ۔۔۔ امت مسلمہ کی اولین ترجیح

موساد کے ہاتھوں محمود مبحوح کی شہادت سے اسرائیلی ریاست کی مجرمانہ ذہنیت کھل کر سامنے آ گئی۔اگرچہ دنیا کے کئی اطراف سے اسرائیلی طریقہ واردات پر برہمی کا اظہار ہوا تاہم مسلم امہ کو بالعموم اور فلسطینیوں کو با لخصوص اس پر کوئی حیرت نہیں ہوئی

اسرائیلی سفیر مائیکل اورین ۔۔۔ طلبہ نے آئینہ دکھایا تو صہیونی برا مان گئے

فلسطینی عوام کے خلاف جرائم کی ایک ناختم ہونے والی داستان اور غزہ عوام کے خلاف جاری مہم سے بالخصوص توجہ ہٹانے اور عالمی برادی کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کیلئے امریکا میں اسرائیلی سفیر ما ئیکل اورین نے انسانی شائستگی،آزادی رائے اور سچائی کا کھلم کھلا مذاق اڑانے کی بھر پور کوشش کی۔