دوشنبه 12/می/2025

بیت المقدس

نیتن یاھو بینی گینٹز کے بغیر حکومت کی تشکیل کی کوشش

ایسے لگتا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھوکی سربراہی میں دائیں بازو کی جماعتوں کا اتحاد حکومت کی تشکیل کے لیے کوشاں ہیں مگر حقیقت یہ ہے کہ نیتن یاھو کے لیے حکومت کی تشکیل اتنا آسان نہیں۔

کرونا کے خطرات، اسرائیلی حکومت نے یہودی ربیوں سے مدد مانگ لی

اسرائیل میں کرونا کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر حفاظتی اقدامات کے بعد حکومت نے یہودی ربیوں سے مدد فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔

اسرائیل میں کرونا کے مریض کی خود کشی

شمالی فلسطین کے شہر طبریا میں کرونا کے ایک مریض نے ایک کثیر منزلہ عمارت کی چھت سے خود کشی کی کوشش کی۔

کرونا کا خوف، نیتن یاھو اور اس کے مقربین نےشخصی تنہائی اختیارکر لی

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور ان کے قریبی عملے نےکرونا وائرس کے خوف سے شخصی تنہائی اختیارکرلی ہے۔

اسرائیل میں کرونا وائرس سے ہلاکتیں 14 ہوگئیں

اسرائیلی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 3900 ہوگئی ہے بجب کہ 14 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ متاثرین 66 کی حالت تشویشناک ہے۔ اسرائیلی محکمہ صحت کے مطابق 66 افراد صحت یاب ہوئے ہیں۔

اسرائیل میں کرونا متاثرین کی تعداد 4 ہزارہو گئی، 66 کی حالت نازک

اسرائیلی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 3900 ہوگئی ہے بجب کہ 12 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ متاثرین کی تعداد چار ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے 66 کی حالت تشویشناک ہے۔ اسرائیلی محکمہ صحت کے مطابق 66 افراد صحت یاب ہوئے ہیں۔

اسرائیلی اسپتالوں میں کرونا کے مشتبہ مریضوں کی غلط رپورٹس کا اجراء

اسرائیل کے ایک کثیرالاشاعت عبرانی اخبار نے خبردار کیا ہے کہ صہیونی ریاست میں کرونا کی بڑھتی وباء نے خطرناک شکل اختیار کرلی ہے۔ اخبار لکھتا ہے کہ اسرائیل میں کرونا کے مریضوں کی مسلسل بڑھتی تعداد خطرے کی گھنٹی ہے۔ دوسری طرف اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ کرونا کے مشتبہ مریضوں کے بارے میں متضاد اقسام کی رپورٹس جاری کی گئی ہیں۔ بعض طبی مراکز سے مریضوں کی کرونا کی منفی رپورٹس جاری کی گئیں جب دوسری مرتبہ ان کا معائنہ کیاگیا ان کا کرونا کا رزلٹ مثبت تھا۔

اسرائیل میں کرونا وائرس سے مزید دو ہلاک، ہلاکتوں کی تعداد 12 ہوگئی

اسرائیلی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 3035 ہوگئی ہے جب کہ مزید دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں جس کے بعد مجموعی طور پر ہلاک ہونے والے اسرائیلیوں کی تعداد 12 ہوگئی ہے۔

اسرائیل میں کرونا سے 10 افراد ہلاک، متاثرین کی تعداد 3035 ہوگئی

اسرائیلی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 3035 ہوگئی ہے بجب کہ 10 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ہوگئی ہے۔ ان میں سے 48 کی حالت تشویشناک ہے ، جبکہ 66 یہودی آباد کار صحت یاب ہوئے ہیں۔

اسرائیل میں کرونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 2500 ہوگئی،41 کی حالت نازک

اسرائیلی وزارت صحت نے جمعرات کے روز بتایا ہے کہ کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 2495 ہوگئی ہے۔ ان میں سے 41 کی حالت تشویشناک ہے ، جبکہ 66 یہودی آباد کار صحت یاب ہوئے ہیں۔