
اسرائیلی کابینہ کی تشکیل میں اختلافات، حلف برداری کی تقریب موخر
جمعہ-15-مئی-2020
اسرائیل کی نئی مخلوط حکومت کی حلف برداری وزراء کے ناموں پر اختلاف کی وجہ سے اتوار تک ملتوی کردی گئی ہے۔
جمعہ-15-مئی-2020
اسرائیل کی نئی مخلوط حکومت کی حلف برداری وزراء کے ناموں پر اختلاف کی وجہ سے اتوار تک ملتوی کردی گئی ہے۔
جمعرات-14-مئی-2020
اسرائیلی ریاست کے وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ملک میں کرونا کے مزید 19 کیس سامنے آئے ہیں جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 16 ہزار548 ہو گئی ہے۔ متاثرین میں 66 کی حالت خطرے میں ہے۔ مزید چار اسرائیلی کرونا سے ہلاک ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 264 ہوگئی۔
جمعرات-14-مئی-2020
اسرائیلی ریاست کے وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ملک میں کرونا کے مزید 14 کیس سامنے آئے ہیں جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 16 ہزار529 ہوگئی ہے۔ متاثرین میں 66 کی حالت خطرے میں ہے۔
منگل-12-مئی-2020
اسرائیلی وزیر دفاع نفتالی بینیٹ نے وہ آئندہ حکومت میں اپوزیشن میں رہ کربھی مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقوں پر اسرائیلی ریاست کی خود مختیاری کی بھرپور حمایت کریں گے۔
منگل-12-مئی-2020
اسرائیل میں ڈرامائی انداز میں مذہبی یہودی گروپوں نے موجودہ مخلوط حکومت میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ دائیں بازو کے مذہبی یہودیوں کا کہنا ہے کہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے انہیں حکومت میں شمولیت کے حوالے سے نظرانداز کیا اور ان کی منشا کے مطابق انہیں کابینہ میں عہدے نہیں دیے گئے۔
پیر-11-مئی-2020
اسرائیلی ریاست کے وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ملک میں کرونا کے مزید 14 کیس سامنے آئے ہیں جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 16 ہزار458 ہوگئی ہے۔ متاثرین میں 74 کی حالت خطرے میں ہے۔
اتوار-10-مئی-2020
اسرائیلی ریاست کے وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ملک میں کروناکے مزید پچیس کیس سامنے آئے ہیں جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 16 ہزار 444 ہوگئی ہے۔ متاثرین میں 81 کی حالت خطرے میں ہے۔
ہفتہ-9-مئی-2020
ایک سال قبل لبنان کی سرحد پر پیش آنے والے ایک خطرناک واقعے نے اسرائیلی فوج کی صف اول کی قیادت کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔ اس واقعے کے اثرات آج تک دیکھے جا رہے ہیں۔
جمعہ-8-مئی-2020
اسرائیلی کنیسٹ (پارلیمنٹ) نے گذشتہ روز ہونے والے اجلاس میں عبوری وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور بلیو وائٹ الائنس کے سربراہ جنرل ریٹائرڈ بینی گینٹز کے درمیان شراکت اقتدار کے فارمولے کی منظوری دے دی ہے۔
جمعرات-7-مئی-2020
اسرائیلی ریاست کے وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ملک میں کروناکے مزید 25 کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 16 ہزار 314 ہوگئی ہے۔