جمعه 15/نوامبر/2024

بیت المقدس

شام پر حملے کا کوئی ارادہ نہیں: اسرائیل

اسرائیلی وزارت دفاع نے شام پر کسی بھی ممکنہ حملے کو خارج از امکان قرار دیا ہے- وزارت دفاع کے مشیر برائے سیاسی امور جنرل عاموس گیلاس نے کہا ہے کہ شام اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی کے باوجود اسرائیل کا شام پر حملے کا کوئی ارادہ نہیں تاہم وہ شام کی فوجی نقل و حرکت

مذاکرات فوجی کارروائی میں رکاوٹ نہیں: اسرائیل

اسرائیلی محکمہ دفاع کے چیئرمین جنرل عاموس جلعاد نے کہا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جاری مذاکرات مزاحمت کاروں کے خلاف اسرائیلی فوج کے حملوں میں کوئی رکاوٹ نہیں- مذاکرات سیاسی بنیادوں پر ہو رہے ہیں جبکہ مزاحمت کاروں سے نمٹنا فوج کا کام ہے- اسرائیلی

اسرائیل نے نومبر میں غزہ پر بڑے حملے کی تیاری کرلی

اسرائیلی فوج نے آئندہ ماہ نومبر میں غزہ کی پٹی پر اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے خلاف بڑے آپریشن کی تیاری کرلی ہے- اسرائیلی ٹی وی چینل کے مطابق اسرائیلی نائب وزیر دفاع ماگان فلنائی نے کہا ہے کہ اسرائیل آئندہ ماہ تک غزہ پر حملے کی تیاریاں مکمل کرے گا- انہوں نے حملے کی حتمی تاریخ بتانے

حماس کی ایگزیکٹو فورسز کو اسرائیلی بنک کے ذریعے رقوم کی منتقلی

اسرائیلی حکام نے کہا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کی رقوم کی منتقلی کے حوالے سے تفتیش کے دوران انہیں حیران کن انکشاف ہوا کہ اگست کے مہینے میں ایک بڑے اسرائیلی بنک کے راستے حماس کی ایگزیکٹو فورسز کو رقوم ملی ہیں- اس انکشاف کے بعد اسرائیلی سرکاری

اسرائیل کی النقب میں ایک اور ایٹمی بھٹی بنانے کی کوششیں

اسرائیل النقب میں ایک اور ایٹمی بھٹی بنانے کی کوشش کررہا ہے- تل ابیب سے عبرانی زبان میں شائع ہونے والے اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ ایٹمی بھٹی ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کی زیر نگرانی لگائی جائے گی- اعلی سفارتی ذرائع کے مطابق اسرائیل نے ایٹمی ٹیکنالوجی

اسرائیلی اور شامی وزراء خارجہ کے درمیان ملاقات کی خبر بے بنیاد ہے: اسرائیل

اسرائیل نے وزیر خارجہ تیسبی لیفنی کی اپنے شامی ہم منصب ولید معلم سے ملاقات کی خبروں کی تردید کی ہے- تیسبی لیفنی کے دفتر کی ترجمان امیرہ اورن نے کہا کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر اسرائیلی وزیر خارجہ اور شامی وزیر

غزہ کی پٹی کا انفراسٹرکچر تباہ نہیں کیا جائے گا: اسرائیل

اسرائیلی نائب وزیر دفاع ماتان فلنائی نے غزہ کی پٹی کے انفراسٹرکچر کو تباہ کرنے کے نظریے کے حوالے سے اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے- ان کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی میں بجلی اور ایندھن کی کمی کا الزام اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) پر نہیں آئے گا بلکہ مورد الزام اسرائیل ہوگا- ماتان فلنائی نے اسرائیل ریڈیو

اسرائیلی ایٹمی ری ایکٹر کے باعث فلسطینیوں میں کینسر کی مرض میں اضافہ

اسرائیلی ایٹمی ری ایکٹر دیمونا سے خارج ہونے والی شعاعوں کے باعث النقب کے شہریوں میں کینسر کی مرض کے تناسب میں اضافہ ہوا ہے- تل ابیب سے عبرانی زبان میں شائع ہونے والے اخبار یدیعوت احرونوت نے الخلیل کے جنوب میں کینسر کی مرض میں اضافے کے حوالے سے ایک دفعہ پھر رپورٹ

اسرائیلی فوج نے شمالی غرب اردن میں ایمرجنسی لگادی

اسرائیلی فوج نے غرب اردن کے شمال میں واقع ’’حومیش‘‘ کے علاقے میں اراکین اسمبلی کے دورے کی وجہ سے ایمرجنسی لگادی- تفصیلات کے مطابق قابض فورسز نے منگل کی صبح کو شمالی غرب اردن میں بڑی تعداد فوج تعینات کرکے

حماس اسرائیل فلسطین مذاکرات ناکام بنانے کے لیے بڑے حملے کی تیاری کررہی ہے

اسرائیلی فوج کے انٹیلی جنس چیف میجر جنرل عاموس یادلین نے کہا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت(حماس) فلسطین اسرائیل کے درمیان جاری مذاکرات کو التواء میں ڈالنے کے لیے اسرائیل پر حملے کی تیاری کررہی ہے- اسرائیلی دفاع کمیٹی سے خطاب