
سب سے پہلے اسرائیل
پیر-5-نومبر-2007
اسرائیلی وزیرخارجہ تسیبی لیفنی نے اپنی امریکی ہم منصب کونڈا لیز رائس سے ملاقات میں مزاحمت کے خاتمے کو فلسطینی ریاست کے قیام کے لئے شرط قرار دیا-
پیر-5-نومبر-2007
اسرائیلی وزیرخارجہ تسیبی لیفنی نے اپنی امریکی ہم منصب کونڈا لیز رائس سے ملاقات میں مزاحمت کے خاتمے کو فلسطینی ریاست کے قیام کے لئے شرط قرار دیا-
اتوار-4-نومبر-2007
سوڈانی صدر کے مشیر مصطفی عثمان نے کہا ہے کہ اسرائیل نے مسئلہ ڈار فور کو افریقیوں اور عربوں کے درمیان تعلقات خراب کرنے کے لیے استعمال کیا-
اتوار-4-نومبر-2007
مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی آثار قدیمہ کا ادارہ مسجد اقصی کے قریب یہودی معبد کو دیوار گریہ سے سرنگ کے ذریعے ملانے کا پروگرام بنارہا ہے-
اتوار-4-نومبر-2007
فلسطینی سیاستدانوں اور دانشوروں نے برطانوی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیلی ریاست کی بنیاد رکھنے پر فلسطینی عوام سے حکومتی سطح پر معافی مانگے اور فلسطینیوں کو معاوضہ ادا کرے-
اتوار-4-نومبر-2007
چرچ کی زمین یہودیوں کو فروخت کرنے کی شرط پر مقبوضہ بیت المقدس میں آرتھوڈکس یونانی کلیسا کے سربراہ کو تسلیم کرنے کی اسرائیلی حکومت نے یقین دہانی کرائی ہے-
اتوار-4-نومبر-2007
اسرائیلی وزیر خارجہ ٹسیبی لیفنی نے عالمی برادری اور بڑی طاقتوں سے ایران کے جوہری پروگرام کو روکنے کے لیے اس پر مزید اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے-
اتوار-4-نومبر-2007
سابق اسرائیلی وزیر اعظم ایرئیل شیرون کے بیٹے جلعاد شیرون پر امریکہ میں ناجائز منافع خوری کا مقدمہ قائم کیا گیا ہے-
ہفتہ-3-نومبر-2007
اسرائیلی ریزرو فوجی جنرل نحمان شائے نے کہا ہے کہ موجودہ حالات پر امن ہیں، جنگ کا کوئی خطرہ نہیں ہے- اسرائیلی عوام کو جنگی تیاری میں مصروف کرنا بہت بڑی غلطی ہے-
جمعرات-1-نومبر-2007
اسرائیلی افواج نے غرب اردن کے شہر رام اللہ میں مختلف چھاپوں کے دوران آٹھ افراد کو گرفتار کرلیا-
جمعرات-1-نومبر-2007
عبرانی اخبار ’’معاریف‘‘ نے اپنی ایک رپورٹ میں دعوی کیا ہے کہ فلسطینی صدر محمود عباس اور اسرائیلی وزیر اعظم ایہود اولمرٹ صدر بش کی دعوت پر بلائی جانے والی مشرق وسطی کانفرنس میں پیش کرنے کے لیے حتمی ایجنڈے پر اتفاق کرلیا ہے