پنج شنبه 01/می/2025

بیت المقدس

اسرائیلی افواج پیشہ وارانہ مہارت کے فقدان کا شکار ہے: سابق اسرائیلی جرنیل

اسرائیلی فوج کے سابق بریگیڈئیر جنرل اور شمالی بریگیڈ کے سربراہ یوسی بیلڈ نے فوج کی پیشہ ورانہ مہارت پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوج میں افسروں اور جوانوں میں پیشہ وارانہ قابلیت کا فقدان ہے-

اسرائیلی وزیر تعلیم سے’’سانحہ‘‘کی اصطلاح کے متعلق مواد حذف کرنے کا مطالبہ

اسرائیلی پارلیمنٹ کی تعلیمی کمیٹی نے وزیر تعلیم ریولی تمیر سے تعلیمی نصاب میں شامل ’’سانحہ ‘‘کی اصطلاح کے متعلق تمام مواد حذف کرنے کا مطالبہ کیا ہے-

حلف وفاداری ضروری کیے جانے کا بل اسرائیلی پارلیمنٹ میں پیش

اسرائیلی پارلیمنٹ میں اسرائیلی شہریت کے خواہش مند افراد کے حوالے سے نیا بل پیش کیا گیا ہے

اسرائیلی فوجی ادارے اور وزارت خارجہ کے درمیان معلومات کے تبادلے کا معاہدہ

اسرائیلی فوجی خفیہ ادارے اور وزارت خارجہ کے درمیان معلومات کے تبادلے کے حوالے سے معاہدہ طے پایا ہے-

اسرائیل اور فلسطینیوں کا کسی معاہدہ تک پہنچنا بعیدازامکان ہے:اسرائیلی وزیر داخلہ

اسرائیلی وزیر داخلہ مائیر شطریت نے کہا ہے کہ اناپولیس کانفرنس سے غیر معمولی توقعات وابستہ کرنا ممکن نہیں ہے- دونوں فریق کا کسی معاہدے تک نہیں پہنچ پائیں گے-

اسرائیل نے غزہ کی سرحد پر مصری فوج میں اضافے کی امریکی تجویز مسترد کردی

اسرائیل نے غزہ کی مصر سے ملحقہ سرحد پر مصری فوج میں اضافے کی امریکی تجویز مسترد کر دی ہے-

اناپولیس کانفرنس خطے میں قیام امن میں معاون ثابت ہوگی: اسرائیلی وزیر

اسرائیلی وزیر اور مشرق وسطی امن کانفرنس میں اسرائیلی منتظم کمیٹی کے سربراہ یتضحاق ہرٹسوگ نے کہا ہے کہ صدر بش کی دعوت پر رواں ماہ کے آخر میں ہونے والی امن کانفر خطے میں امن عمل کو فروغ دینے میں مددگار ثابت ہوگی-

فلسطینی راکٹوں سے نجات ناممکن ہے: شکیدی

اسرائیلی بری فوج کے سربراہ بریگیڈیئر جنرل عیزر شکید نے کہا ہے کہ اسرائیل کے لیے فلسطینی مجاہدین کے راکٹوں سے نجات ناممکن ہے-

غزہ سے انخلاء بہت بڑی غلطی تھی :اسرائیلی وزیر

اسرائیلی انفراسٹرکچر کے وزیر بنیامین الیزر نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی سے فوجی انخلاء اسرائیل کی بہت بڑی غلطی تھی-

اسرائیل امن کانفرنس کے فیصلوں پر عمل نہیں کرے گا:فوجی ریڈیو

امریکہ میں منعقدہ مجوزہ امن کانفرنس میں ہونے والے فیصلوں پر اسرائیل عمل درآمد نہیں کرسکے گا -