
فلسطینی میزائیلوں کی بڑھتی ہوئی رینج پر اسرائیل کا اظہار تشویش
ہفتہ-8-دسمبر-2007
اسرائیلی افواج اور خفیہ اداروں نے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے عسکری ونگ کے تیار کردہ میزائیلوں کی بڑھتی ہوئی رینج پر تشویش کا اظہار کیا ہے-
ہفتہ-8-دسمبر-2007
اسرائیلی افواج اور خفیہ اداروں نے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے عسکری ونگ کے تیار کردہ میزائیلوں کی بڑھتی ہوئی رینج پر تشویش کا اظہار کیا ہے-
جمعہ-7-دسمبر-2007
اسرائیل نے تل ابیب سے بیرون ملک سفر کرنے کے والے متعدد ایئر لائنوں کو پرواز سے روک دیا ہے-
جمعرات-6-دسمبر-2007
شمالی اسرائیلی حکام کو داخلی محاذ کی قیادت کی جانب سے متوقع سخت جنگ کی تیاری کے لئے ضروری اقدامات کا نوٹس ملا ہے-
جمعرات-6-دسمبر-2007
اسرائیلی حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کے بعد روٹی کی قیمت میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے-
بدھ-5-دسمبر-2007
اسرائیلی فوج میں افرادی قوت کے کمانڈر جنرل العبزیرشطرین نے حکومت کو متنبہ کیا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں میں فوج سے بھاگنے کے رجحان میں اضافہ ہو رہاہے -
بدھ-5-دسمبر-2007
اسرائیلی وزیراعظم ایہود اولمرٹ غزہ پر حملے کے لئے اناپولیس کانفرنس کے دن قائل ہوگئے تھے-
بدھ-5-دسمبر-2007
اسرائیلی عوام کی اکثریت نے حال ہی میں امریکہ میں منعقدہ امن کانفرنس کو بے سود قرار دیاہے-
بدھ-5-دسمبر-2007
اسرائیلی وزیر اعظم چاہتے ہیں کہ غزہ کی پٹی سے حماس کا کنٹرول ختم کردیا جائے اور فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس اور ان کے سیکورٹی حکام کا اقتدار وہاں قائم کردیا جائے-
منگل-4-دسمبر-2007
اسرائیل نے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے پولٹ بیورو کے چیئرمین خالد مشعل کے خلاف عالمی عدالت میں جنگی جرائم کا مقدمہ درج کردیا ہے-
منگل-4-دسمبر-2007
اسرائیلی مخلوط حکومت میں شامل لیبر پارٹی کے راہنماء ایہود باراک نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں یہودی آباد کاری کو مزید توسیع دی جائے-