پنج شنبه 01/می/2025

بیت المقدس

اسماعیل ھنیہ کوشہید کرنے کے لئے خصوصی دستے تشکیل دیئے جائیں:اسرائیلی کمانڈر

اسرائیلی فوج کے اہم افسران نے حماس کے مرکزی لیڈروں خصوصاً وزیر اعظم اسماعیل ھنیہ کو شہیدکرنے پر زور دیا ہے-

حماس کی سیاسی و فوجی قیادت کا خاتمہ ضروری ہے: موشے کابلینسکی

حال ہی میں ریٹائرڈ ہونے والے اسرائیلی وائس چیف آف آرمی سٹاف موشے کابلینسکی نے کہا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کی سیاسی اور فوجی قیادت کا خاتمہ ضروری ہے-

نئے رہائشی یونٹ لازماً تعمیر کئے جائیں گے :اسرائیلی وزیر تعمیرات

اسرائیلی وزیر تعمیرات زیوبوئم نے کہاہے کہ امریکی اعتراض کے باوجود جبل ابو غنیم (ہار ہوما) میں نئے تعمیراتی منصوبے پر کام جاری رکھا جائے گا-

اسرائیل میں انتہا پسند یہودی تنظیموں کا راج ہے: عرب رکن پارلیمنٹ

اسرائیلی پارلیمنٹ میں عرب رکن محمد برکہ نے متنبہ کیا ہے کہ ملک کی سیاسی فضاء نسل پرستی کی ترغیب دے رہی ہے-

اسرائیلی فوج کا مصر کی سرحد پر حفاظتی باڑ قائم کرنے کا مطالبہ

اسرائیلی فوج میں جنوبی علاقے کے کمانڈر جنرل یواف غلانت نے اسرائیل اور مصر کی سرحد پر حفاظتی باڑ قائم کرنے کا مطالبہ کردیا-

اسرائیلی انتظامیہ نے مذہب پسند عیسائیوں پر دباؤ بڑھادیا

اسرائیلی انتظامیہ نے امن و امان کے بہانے مذہب پسند عیسائیوں پر دباؤ بڑھادیا ہے- اسرائیلی وزارت داخلہ کے ترجمان سابین حداد نے مذہب پسند عیسائیوں کے مغربی کنارے میں آنے جانے کی خصوصی مراعات واپس لے لی ہیں-

28 فیصد نوجوان لازمی فوجی سروس نہیں کرنا چاہتے: سروے رپورٹ

نئی سروے رپورٹ کے مطابق 28 فیصد اسرائیلی نوجوان لازمی فوجی سروس نہیں کرنا چاہتے جبکہ پچاس فیصد سے زائد افراد کا کہنا ہے کہ وہ فوجی سروس کی بجائے دوسرے طریقے سے ملک کی خدمت کرنے کو ترجیح دیں گے-

مقبوضہ بیت المقدس میں نئی بستیوں کی تعمیر کا سلسلہ جاری رہے گا:اسرائیل

اسرائیلی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ جبل ابو غنیم (ہارہوں) کے علاقے میں فلسطینی احتجاج اور امریکی اختلاف کے باوجود نئی رہائشی بستیوں کی تعمیر کا سلسلہ جاری رہے گا-

علاقے میں اچانک جنگ چھڑ سکتی ہے: اسرائیلی ذرائع ابلاغ

مشرق وسطی میں کسی وقت بھی اچانک جنگ چھڑ سکتی ہے- جنگ اسرائیلی شہریوں کے لیے خطرناک ہوگی-

اسرائیل خفیہ ادارے کی غزہ میں جاسوسوں کی تلاش

اسرائیلی خفیہ ادارے غزہ کی پٹی میں مخبری کرنے والے جاسوسوں کی تلاش میں ہے-