پنج شنبه 01/می/2025

بیت المقدس

،متشدد یہودیوں سے اسرائیلی وزیراعظم اور وزیرخارجہ کی جانوں کو خطرہ

اسرائیلی خفیہ ادارے شاباک نے وزیراعظم ایہوداولمرٹ اور وزیرخارجہ تسیبی لیفنی کی جانوں کو لاحق خطرے کے پیش نظر کے دفاتر کے حفاظتی انتظامات مکمل کرلئے ہیں-

حماس فلسطینی عوام کے دلوں کے دھڑکن ہے: اسرائیلی ذرائع ابلاغ کا اعتراف

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس ) کے بیسویں یوم تاسیس کی تقریب میں لاکھوں افراد کی شرکت عوامی قوت کی دلیل ہے -

مزاحمت کو جلد کچل دیا جائے گا:اسرائیل

اسرائیلی وزیر اعظم کے نائب اول حاییم رامون نے کہا ہے کہ جلد مزاحمت کو کچل دیا جائے گا-

مزاحمت کے خاتمے کے لئے ھنیہ کو راستے سے ہٹانا ضروری ہے

ریزرو اسرائیلی افواج کے کمانڈر جنرل دانی روچیلڈ نے غزہ میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے نگران وزیر اعظم اسماعیل ھنیہ کے قتل کو ضروری قرار دیا ہے-

مغربی کنارے کو الگ یہودی ریاست بناننے کی دھمکی

مغربی کنارے کے یہودی آباد کاروں نے اسرائیل سے الگ یہودی ریاست بنانے کی دھمکی دے دی-

اسرائیلی خفیہ ادارے نے ایک نئی ویب سائٹ لانچ کر دی

اسرائیلی داخلی خفیہ ادارے’’شاباک‘‘ نے انٹر نیٹ پر ایک نئی ویب سائٹ جاری کی ہے، جس کا مقصد فلسطینی مزاحمت کاروں کی کارروائیوں کو بڑھا چڑھا کر تے ہوئے دنیا کے سامنے ان کے خلاف پروپیگنڈہ تیز کرنا ہے-

اسرائیل کی جانب سے گولان کی پہاڑیوں سے انخلاء کا عندیہ

اسرائیلی وزیر اعظم ایہود اولمرٹ نے اعلان کیا ہے کہ وہ شام سے قیام امن کے لیے مذاکرات کے لیے تیار ہیں-

عدالتی کارروائی کے ڈر سے اسرائیلی وزیر کا دورہ برطانیہ ملتوی

اسرائیل کے داخلی سیکورٹی کے وزیر آفے دیختر نے عدالتی کارروائی کے خطرے کے باعث متوقع دورہ برطانیہ ملتوی کردیا-

اناپولیس کانفرنس فلسطینی خانہ جنگی کا دیباچہ ہے: اسرائیلی ذرائع ابلاغ

بیشتر اسرائیلی ذرائع ابلاغ کا خیال ہے کہ اناپولیس کانفرنس میں فلسطینی اتھارٹی گھاٹے میں رہی ہے-

اسرائیلی جیل حکام نے قیدیوں کے لیے کپڑے اور غذائی سامان روک دیا

حقوق انسانی کے عالمی ادارے ریڈ کراس نے اسرائیلی جیل حکام کی جانب سے قیدیوں کے کپڑے اور اشیائے خورد و نوش کے واپس کردینے پر حکام کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے-