
یہودی آبادکاری روکنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا: اسرائیل
پیر-31-دسمبر-2007
اسرائیلی وزیر اعظم ایہود اولمرٹ کے مشیر یعقوب گلانٹی نے ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی آبادکاری روکنے کی خبروں کی سختی سے تردید کی ہے-
پیر-31-دسمبر-2007
اسرائیلی وزیر اعظم ایہود اولمرٹ کے مشیر یعقوب گلانٹی نے ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی آبادکاری روکنے کی خبروں کی سختی سے تردید کی ہے-
ہفتہ-29-دسمبر-2007
اسرائیلی حکومت کے اعلی سیکورٹی عہدیدار نے کہا ہے کہ فلسطینی تحریک مزاحمت کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ حتمی شکل اختیار کرنے والا ہے اور گیلاد شالت رہاء ہو جائے گا-
ہفتہ-29-دسمبر-2007
اسرائیل نے غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے بڑھتے ہوئے اثرورسوخ اور مجاہدین کے جدید ترین ہتھیاروں کے استعمال پر گہری تشویش کا اظہار ہے-
جمعہ-28-دسمبر-2007
اسرائیل نے غرب اردن اور مقبوضہ بیت المقدس میں یہود آباد کاری کا سلسلہ جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے-
جمعرات-27-دسمبر-2007
اسرائیلی وزارتی کمیٹی کے پانچ میں سے تین ارکان نے فلسطینی قیدیوں کی اسرائیلی جیلوں سے رہائی کے معاملہ میں نرم شرائط کی حمایت کی ہے تاکہ گزشتہ برس سے قید یہودی فوجی گیلاد شالیت کی رہائی عمل میں آسکے-
منگل-18-دسمبر-2007
اسرائیل نے الزام عائد کیا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) اور جہاد اسلامی اسرائیلی فوجیوں کے اغواء کی منصوبہ بندی کررہی ہیں-
منگل-18-دسمبر-2007
غزہ سے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے کنٹرول کے خاتمے کے لیے اسرائیلی حکومت نے وسیع پیمانے پر فوجی آپریشن کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے-
منگل-18-دسمبر-2007
اسرائیلی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں کارروائیوں میں شدت لائی جائے اور اپنی فوج کو اجازت دے دی ہے کہ حماس کی سیاسی قیادت کو خصوصی طور پر اور مزاحمتی جماعتوں کو مجموعی طور پر نشانہ بنایا جاسکے-
پیر-17-دسمبر-2007
اسرائیل کی مختلف ائیرلائن کمپنیوں نے اردن اور مصر کی پروازیں روکنے پر غور شروع کیا ہے-
پیر-17-دسمبر-2007
اسرائیل کا ہر چوتھا فوجی فلسطینیوں کو اذیت دینے کے عمل میں شریک ہے -