
حماس نے دور مار میزائل حاصل کرلیے: اسرائیلی دعوی
منگل-8-جنوری-2008
اسرائیلی خفیہ اداروں نے دعوی کیا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) اور دیگر فلسطینی عسکری تنظیموں نے دور مار کرنے والے میزائل حاصل کرلیے ہیں-
منگل-8-جنوری-2008
اسرائیلی خفیہ اداروں نے دعوی کیا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) اور دیگر فلسطینی عسکری تنظیموں نے دور مار کرنے والے میزائل حاصل کرلیے ہیں-
پیر-7-جنوری-2008
اسرائیلی وزارت خزانہ نے پارلیمانی مالیاتی کمیٹی کی منظوری کے بعد سالانہ بجٹ برائے 2008ء پارلیمنٹ میں آخری ووٹنگ کے لیے پیش کردیا ہے-
پیر-7-جنوری-2008
اسرائیلی وزیر مواصلات شاؤل موفاز نے حکومت کو ائرپورٹس پر جانچ پڑتال کے نظام کو عمر، پیشہ اور فوجی سروس کے لحاظ سے ترتیب دینے کی تجویز دی ہے-
ہفتہ-5-جنوری-2008
اسرائیلی خفیہ ادارے ’’شاباک‘‘ نے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے ان مجاہدین کے گروپ کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے جنہوں نے مغربی کنارے میں متعدد مزاحمتی کارروائیاں کی ہیں-
ہفتہ-5-جنوری-2008
اسرائیلی روزنامے ’’ہارٹز ‘‘ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی انتظامیہ کے شعبہ اراضی نے اشتہار کے ذریعے تعمیرات کے لئے پیش کشیں طلب کی ہیں
جمعہ-4-جنوری-2008
اسرائیلی وزارت خارجہ نے سال 2008 ء کو شام سے تعلقات کا سال قراردیا ہے-
جمعرات-3-جنوری-2008
اسرائیلی سیکورٹی فورسز کے اعلی افسران مغوی فوجی گیلاد شالیت کی رہائی اور سیکورٹی کے امور کے متعلق اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) سے مذاکرات کے لیے تیار ہیں-
جمعرات-3-جنوری-2008
مزاحمت کاروں کے میزائل گرانے کے لئے اسرائیل نیا نظام تیار کررہاہے - اس نظام کی تیاری پرکروڑ وں ڈالرخرچ ہوں گے-
منگل-1-جنوری-2008
غزہ میں اسرائیلی فوج داخل کر کے وزیر دفاع ایہود باراک بہت بڑی غلطی کریں گے- ان کا کیرئیر ختم ہو جائے گا-
منگل-1-جنوری-2008
اسرائیلی خفیہ ادارے شاباک کے سابق سربراہ عامی ایلون نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں اسرائیلی افواج کا حملہ آسان ہے وہاں سے کے لیے واپسی مشکل ہے-