جمعه 02/می/2025

بیت المقدس

حماس کے میزائل نظام میں جدت سے طاقت کا توازن بگڑ رہا ہے: اسرائیل

اسرائیل کے ایک اعلی سطحی فوجی عہدیدار نے کہا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے میزائل نظام میں جدت لاکر اسرائیل کے لیے مشکلات پیدا کردی ہیں-

غزہ اسرائیل کے لیے خطرناک ریاست میں تبدیل: اسرائیلی عہدیدار

اسرائیلی وزارت دفاع کے ایک اعلی سطحی عہدیدارا عاموس جلعاد نے کہا ہے غزہ کی پٹی اسرائیل کے لیے خطرناک ریاست میں تبدیل ہو چکی ہے، اس کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کے بغیراسرائیل کے خلاف کوئی راستہ نہیں رہا-

اسرائیلی صدر کا حماس سے مذکرات کرنے سے انکار

اسرائیلی صدرشمعون پیریزنے کہا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) اسرائیل کے خلاف جنگجوئوں کی مدد کرکے دہشت گردی پھیلا رہی ہے، اس سے مذاکرات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا-

اولمرٹ صدر بش کو یہودی آبادکاری کے جواز پر قائل کرنے میں کامیاب ہو گئے

اسرائیلی اخبار’’ہارٹز‘‘ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر جارج ڈبلیوبش اسرائیل کے دورے کے دوران مقبوضہ بیت المقدس اور غرب اردن کے بعض علاقوں میں یہودی آبادی میں توسیع کے اسرائیلی منصوبوں پرراضی ہو گئے ہیں-

یہودیوں نے فوجی قیدی کی بازیابی کے لیے فلسطینیوں کی رہائی کی حمایت کردی

یہودیوں کی اکثریت نے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے ہاں جنگی قیدی جلعاد شالیط کی رہائی کے بدلے فوری طور پر فلسطینی قیدیوں کی رہائی کی حمایت کی ہے-

مزاحمت کار ریلوے پٹڑیوں کو تباہ کرنے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں: اسرائیل

اسرائیل نے الزام عائد کیا ہے کہ فلسطینی مزاحمت کار اسرائیل بھر کی ریلوے لائنوں کونشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں-

بش، براؤن اور سرکوزی صہیونی ریاست کے لیے اللہ کا تحفہ ہیں

اسرائیلی وزیر اعظم ایہود اولمرٹ نے بین الاقوامی حالات کو اسرائیل کے لیے انتہائی مناسب قرار دیا-

غزہ پر حملے کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی: اسرائیلی اخبار

اسرائیلی فوج نے غزہ پر حملے کے تناظر میں غرب اردن میں جاری فوجی مشقیں ختم کردی ہیں-

القدس اٹوٹ انگ ہے، یہودی آبادکاری نہیں روکیں گے: اسرائیل

اسرائیلی وزیر برائے لوکل گورنمنٹ زئیف بوئیم نے کہا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس اسرائیل کا اٹوٹ انگ ہے، اس سے دستبرداری اور مزید یہودی آباد کاری سے دستکش نہیں ہوں گے-

اسرائیلی حکومت کا غزہ کو عارضی طور پر تیل بحال کرنے کا اعلان

اسرائیل نے غزہ کو ایندھن کی فراہمی میں کمی کے فیصلے کو عارضی طور پر معطل کردیا ہے-