
فلسطینی اتھارٹی سے مل کر مزاحمت کے خاتمے کی کوشش کررہے ہیں: اسرائیل
ہفتہ-2-فروری-2008
اسرائیل نے کہا ہے کہ فلسطین سے مزاحمت کے خاتمے اور فلسطینی علاقوں کا کنٹرول محمود عباس کے حوالے کرانے کے لیے مل کر کوششیں کی جارہی ہیں-
ہفتہ-2-فروری-2008
اسرائیل نے کہا ہے کہ فلسطین سے مزاحمت کے خاتمے اور فلسطینی علاقوں کا کنٹرول محمود عباس کے حوالے کرانے کے لیے مل کر کوششیں کی جارہی ہیں-
جمعہ-1-فروری-2008
کابینہ کے رکن اور حکمراں جماعت’’کدیما‘‘سے تعلق رکھنے والے اسرائیلی راہنما ء عامی ایلون نے کہا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت(حماس) سے بات چیت سے فرار کا کوئی جواز نہیں، حماس سے مذاکرات کے لیے حکومت کو تمام دروازے کھلے رکھنے چاہئیں
جمعہ-1-فروری-2008
اسرائیل دارلحکومت تل ابیب میں قائم فوجی عدالت نے تین فلسطینیوں کو ریل کی پٹڑیاں تباہ کرنے کے الزام میں جرمانوں اور قید کی سزائیں سنائی ہیں-
بدھ-30-جنوری-2008
اسرائیلی سیکورٹی عہدیداران نے لبنان جنگ میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کے جسموں کے اعضاء اور ٹکڑے میدان جنگ میں جانے کا اعتراف کیا ہے -
بدھ-30-جنوری-2008
سابق اسرائیلی وزیر دفاع جنرل (ر) موشے یعلون نے وزیر اعظم ایہود اولمرٹ سے فوری طور پر حکومت سے استعفی دینے کا مطالبہ کیا ہے-
بدھ-30-جنوری-2008
اسرائیل اور لبنان کے درمیان 2006ء میں ہونے والی جنگ میں ناکامی پر موجودہ حکومت کو اندرونی اور بیرونی سطح پر سخت تنقید کا سامنا ہے-
منگل-29-جنوری-2008
اسرائیلی اخبارات میں شائع خبروں کے مطابق اسرائیلی افواج کا غزہ کا حملہ اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کی طاقت کا اندازہ لگانے کے لیے ہے-
منگل-29-جنوری-2008
اسرائیلی خفیہ ادارے ’’موساد‘‘ نے اپنا جاسوسی کا نظام مزید وسیع کرنے کے لیے نئی ویب سائٹ لانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے-
پیر-28-جنوری-2008
غزہ کی پٹی کے قریب یہودی کالونی ’’سدیروٹ ‘‘کے آبادکاروں نے حکومت اسرائیل سے محفوظ مقام پر منتقل کرنے کا مطالبہ کیا ہے -
پیر-28-جنوری-2008
اسرائیل نے ایٹمی وار ہیڈ لے جانے والے بلیسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیاہے - سرکاری ریڈیو کے مطابق میزائل تل ابیب کے جنوب میں ماضمیم کے مقام سے داغا گیا-