
اسرائیل مصر کو دشمن ملک قرار دے کر سفارتی تعلقات منقطع کردے: یہودی راہنما
ہفتہ-9-فروری-2008
اسرائیلی کابینہ میں شامل مذہبی انتہا پسند جماعت’’ اسرائیل بیتنا‘‘ کے صدر لیبرمین نے غزہ کے شہریوں کی مدد کرنے پر عرب ممالک خصوصا مصر کو کڑی تنقید کانشانہ بنایا ہے-