
اسرائیل کا مغوی فوجی کی رہائی کے بدلے حماس کے مطلوبہ قیدی رہا کرنے کا فیصلہ
پیر-18-فروری-2008
اسرائیل نے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے ہاں اسرائیلی فوجی جلعاد شالیت کی رہائی کے بدلے حماس کے مطلوبہ قیدی رہا کرنے پر غور شروع کیا ہے-
پیر-18-فروری-2008
اسرائیل نے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے ہاں اسرائیلی فوجی جلعاد شالیت کی رہائی کے بدلے حماس کے مطلوبہ قیدی رہا کرنے پر غور شروع کیا ہے-
جمعہ-15-فروری-2008
اسرائیل کے ایک معروف تجزیہ کار اوڈی سیگل نے کہا ہے کہ موجودہ اسرائیلی حکومت اسلامی تحریک مزاحمت(حماس) کے ہاں جنگی قیدی جلعاد شالیط کی بازیابی میں ناکام رہی ہے اور آئندہ بھی فوجی کی رہائی کے لیے اولمرٹ حکومت خاطر خواہ اقدامات کی توقع نہیں-
جمعرات-14-فروری-2008
اسرائیل نے حزب اللہ کے راہنماء عماد مغنیہ کی شہادت کے بعد عوامی ردعمل اور کسی بھی ناخوشگوار واقع سے نمٹنے کے لیے اندرون ملک اور بیرون ملک اہم تنصیبات پر سیکورٹی ہائی الرٹ کردی ہے-
جمعرات-14-فروری-2008
اسرائیلی عوام کی اکثریت نے غزہ پر مسلط کردہ معاشی ناکہ بندی کے اسرائیلی فیصلے کو درست قرار دیا ہے-
منگل-12-فروری-2008
اسرائیل نے غزہ کے کنٹرول کو اسلامی تحریک مزاحمت (حماس ) سے چھین کر فلسطینی صدر محمود عباس کے ہاتھ میں دینے کی سازش بنائی ہے -
منگل-12-فروری-2008
اسرائیلی ادارے ’’موساد‘‘ کے سربراہ مئیر ڈاگان نے کہا ہے کہ ایران کا ایٹمی پروگرام اسرائیل کے لیے سب سے بڑا چیلنج ہے- اس چیلنج سے ہر قیمت پر نمٹنے کی کوششیں جاری رکھیں گے-
پیر-11-فروری-2008
اسرائیل نے غزہ کا کنٹرول غیر ملکی افواج کو دینے کی حمایت کے کے حوالے سے غور شروع کیا ہے -
اتوار-10-فروری-2008
اسرائیلی افواج نے جنوبی نقب کے علاقے سے فوجی افسران کے اہل خانہ کو وسطی علاقے میں منتقل کرنا شرع کردیا - فوجی افسران کے خاندانوں کو وسطی علاقے میں منتقل کرنے کا مقصد خطرے سے دور کرناہے - جنوبی علاقے غزہ کے قریب واقع ہیں
اتوار-10-فروری-2008
اسرائیلی محکمہ دفاع نے کہا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے پاس بھاری ہتھیاروں کی موجودگی خطے میں طاقت کے توازن میں بگاڑ کا باعث بن رہی ہے-
ہفتہ-9-فروری-2008
انتہاء پسند یہودی تنظیم ’’شاس‘‘ کی دھمکیوں کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم ایہود اولمرٹ فلسطینیوں سے مذاکرات میں مقبوضہ بیت المقدس کے مسئلے کو آخری مرحلے تک ملتوی کرنے کے خواہاں ہیں جبکہ بیت المقدس فلسطین اسرائیل تنازعہ کا بنیادی مسئلہ ہے-