جمعه 02/می/2025

بیت المقدس

حماس نے اسرائیل کے خلاف چار اہم کامیابیاں حاصل کیں

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے امریکی حمایت یافتہ اسرائیلی حکومت کے خلاف معرکے میں چاراہم کامیابیاں حاصل کی ہیں-

اسرائیلی اعلی فوجی دستے نے احکامات ماننے سے انکار کردیا

اسرائیلی گیواتی بریگیڈ نے غزہ کی پٹی میں فوجی کارروائی کے حکم پر عملدرآمد سے انکار کردیا ہے-

چند ماہ میں غزہ سے حماس کا کنٹرول ختم کردیا جائے گا: اسرائیل

اسرائیلی نائب وزیر اعظم حاییم رامون نے کہا ہے کہ امریکی حمایت سے اسرائیل اور فلسطینیوں کےدرمیان مذاکرات کا مقصد رواں سال کے آخر تک فلسطینی ریاست کے قیام کے بنیادی نکات پر اتفاق کا حصول ہے-

اسرائیل کی بقاء کے لیے حماس کا خاتمہ ضروری ہے: خارجہ کمیٹی

اسرائیل کی پارلیمانی کمیٹی برائے امور خارجہ و دفاع کے سربراہ تساحی ھانفبی نے کہا ہے کہ اسرائیل کی بقاء کے لیے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کی مسلح طاقت کا خاتمہ ضروری ہے-

اسرائیل نے رائٹر کے نمائندے اور کیمرہ مین کوبرطانیہ جانے سے روک دیا

اسرائیل نے فرانسیسی خبر رساں ادارے ’’رائٹر‘‘ کے غزہ میں تعینات نمائندے اورکیمرہ مین کو ایوارڈ کے حصول کے لیے برطانیہ جانے سے روک دیا ہے-

نئی امریکی حکومت فیصلوں میں جلد بازی نہیں کرے گی :اسرائیل

صدر بش کے بعد آنے والی امریکی حکومت مشرق وسطی کے حوالے سے فیصلوں میں جلد بازی نہیں کرے گی -

اسرائیلی فوجیوں کو اغوا کئے جانے کے خطرات :سیکورٹی ذرائع

اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ فلسطینی مزاحمت کار مصری علاقے سیناء میں داخل ہوگئے ہیں اور وہاں سے اسرائیل پر حملے کریں گے-

اولمرٹ کی غزہ سرحد پر تعینات فوجیوں سے ملاقات

اسرائیلی وزیر اعظم ایہود اولمرٹ نے غزہ کی سرحد پر تعینات فوجی افسروں اور جوانوں سے ملاقات کی-اسرائیلی اخبار’’معاریف‘‘ کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم نے فوجی افسران اور جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو فلسطینی مزاحمت کاروں کی جانب سے مسلسل خطرات کا سامنا ہے-

ہولوکاسٹ بارے عربی میں ویب سائٹ لانچنگ

اسرائیلی حکومت نے عالم اسلام کے خلاف ثقا فتی مہم کے آغاز کا فیصلہ کیا ہے - جن کے متعلق وہ عرصہ دراز سے منصوبے بنا رہی تھی-

اسرائیل نے جنگی طیاروں کو غزہ کی فضاء میں زیادہ پرواز کرنے سے روک دیا

اسرائیلی فضائیہ نے ہوا بازوں کو لڑاکا طیاروں کے غزہ کی فضاء میں زیادہ دیر تک رکھنے سے روک دیا ہے-