
اسرائیلی فوج فلسطین سے نکل گئی تو ایران گھس آئے گا: نتین یاہو
جمعرات-17-اپریل-2008
اسرائیلی دائیں بازو کی جماعت لیکوڈ کے رہنما نتین یاہو نے کہاہے کہ اگر اسرائیلی فوج مغربی کنارے سے نکل جاتی ہے تو ایران حماس کی مدد سے فلسطین میں گھس آئے گا-
جمعرات-17-اپریل-2008
اسرائیلی دائیں بازو کی جماعت لیکوڈ کے رہنما نتین یاہو نے کہاہے کہ اگر اسرائیلی فوج مغربی کنارے سے نکل جاتی ہے تو ایران حماس کی مدد سے فلسطین میں گھس آئے گا-
جمعرات-17-اپریل-2008
سابق اسرائیلی وزیر دفاع اور سابق آرمی چیف شاؤل موفاذ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی بقاء اور سلامتی اس میں ہے کہ فلسطین میں کسی یہود دشمن کو زندہ نہ چھوڑا جائے-
منگل-15-اپریل-2008
اسرائیلی بری فوج کے اعلی سطحی افسر بریگیڈئیر جنرل ایلام ملکا نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ پر فوج کشی اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کی طاقت میں مزید اضافے کا باعث بنی-
منگل-15-اپریل-2008
امریکہ کی طرف سے سعودی عرب کو ایف 35 لڑاکا طیاروں کی ممکنہ فراہمی پر اسرائیل کی تشویش میں اضافہ ہوا ہے-
پیر-14-اپریل-2008
اسرائیلی اخبار ’’یروشلم پوسٹ‘‘ نے انکشاف کیا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) صہیونی فوج سے لڑائی کے دوران امریکی ساخت کا اسلحہ استعمال کررہی ہے-
اتوار-13-اپریل-2008
اسرائیل نے جنگی حالات کے پیش نظر حکومتی اور قوم کی جنگی تربیت پر تین ارب ڈالر خرچ کرنا شروع کردیے ہیں-
اتوار-13-اپریل-2008
اسرائیلی وزیر خارجہ تسیبی لیفنی قطر کے دورے پر روانہ ہو چکی ہیں- رپورٹ کے مطابق وہ قطر میں جمہوریت اور تجارت کے فورم سے خطاب کریں گی-
ہفتہ-12-اپریل-2008
اسرائیلی وزیر اعظم ایہود اولمرٹ نے دھمکی دی ہے کہ وہ حماس کی سرگرمیوں کو منجمد کردیں گے- اسرائیلی قابض فوج کی نحال اوز میں قائم چوکی پر حملے میں تین اسرائیلی فوجی جاں بحق ہوگئے اور چھ زخمی ہوگئے-
جمعرات-10-اپریل-2008
شام نے زمین سے زمین تک مار کرنے والا میزائل تیار کرلیا ہے جو دو سو پچاس کلو میٹر تک اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے-
منگل-8-اپریل-2008
اسرائیل کے وزیر برائے نیشنل انفراسٹرکچر بین الیزر نے کہا ہے کہ اگر ایران نے اسرائیل پر حملہ کیا تو اسے تباہ کردیا جائے گا-