
اولمرٹ گولان پہاڑیوں پر سازباز کررہے ہیں: نیتن یاھو
ہفتہ-17-مئی-2008
اسرائیل کی سابق حکمران جماعت لیکوڈ پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم نیتن یاھو نے وزیر اعظم ایہود اولمرٹ پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ 1967ء میں قبضے میں لی گئی شامی سرحد کے ساتھ گولان کے بارے میں ساز باز کرنا چاہتے ہیں-