شنبه 03/می/2025

بیت المقدس

غزہ میں ’’اسرائیلی فوج اور مجاہدین کے درمیان فیصلہ کن جنگ قریب‘‘

اسرائیل نے غزہ پر حملے کے لیے تیاریاں مکمل کرلی ہیں- سرکاری کے مطابق آئندہ دنوں میں غزہ میں فلسطینی مزحمت کاروں اور اسرائیل کے درمیان فیصلہ کن جنگ قریب آرہی ہے-

شائول موفاز کا حماس کے خلاف یکبارگی حملے کا مطالبہ

اسرائیلی وزیر مواصلات شائول موفاز نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ فوج کے ذریعے یکبارگی غزہ پر حملہ کر کے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کا تختہ الٹ دیا جائے-

اسرائیلی وزیراعظم پر صرف 6 فیصد افراد کا مکمل اعتماد

صرف 6 فیصد اسرائیلی وزیراعظم ایہود اولمرٹ کی حکومت پر مکمل اعتماد رکھتے ہیں - تل ابیب سے عبرانی زبان میں شائع ہونے والے اخبار یدیعوت احرونوت نے ‘‘داحاف’’ انسٹی ٹیوٹ کے تعاون سے سروے کیا ہے -

اسرائیل کی امریکہ کے اینٹی راکٹ نظام کی خرید میں دلچسپی

اسرائیلی وزارت دفاع نے فیصلہ کیا ہے کہ کمپیوٹر کنٹرول‘‘PHALANX’’ راکٹ سسٹم کا جائزہ لیا جائے گاتا کہ مجاہدین کی طرف سے گرائے جانے والے گولہ بارود اور راکٹوں کا توڑ کیاجاسکے-

قابض اسرائیلی افواج نے عدالت کا حکم ماننے سے انکار کردیا

قابض اسرائیلی افواج نے اعلی عدالت کے فیصلے کے باوجود بلعین میں متنازعہ باڑ ختم کرنے سے انکار کردیا -

جنگ بندی پر مذاکرات کے لیے اسرائیلی عہدیدار مصر روانہ

فلسطینی مزاحمتی جماعتوں کی جانب سے اسرائیل سے کی گئی جنگ بندی پر مزید بات چیت کے لیے اسرائیلی عہدیدار عاموس جلعاد قاھرہ روانہ ہوگئے ہیں-

اسرائیلی وزیر اعظم کرپشن کے مقدمے میں دوسری بار عدالت میں پیش

اسرائیلی وزیراعظم ایہود اولمرٹ کرپشن کے الزامات کی تفتیش کے لئے جمعہ کے روز دوسری باراسرائیلی پولیس کے سامنے پیش ہوئے۔ اولمرٹ پرالزام ہے کہ انہوں نےایک متمول امریکی کاروباری شخصیت سے اپنی انتخابی مہم کے لئے ناجائز طور پر رقم لی

اسرائیل کی امریکہ سے F35 لڑاکا طیاروں کے حصول کی درخواست

اسرائیلی وزیر دفاع ایہود باراک نے امریکی محکمہ دفاع سے لڑاکا طیاروں F3 کے حصول کی درخواست کی ہے-

یہودیوں کو اپنا دفاع خود کرنا ہوگا، اسرائیلی اپوزیشن لیڈر

اسرائیل میں حزب اختلاف کے رہنما اور سابق وزیراعظم بنیا مین نتن یاہو نے کہاہے کہ یہودیوں کو اپنا دفاع خود کرنا ہوگا۔

غزہ کے سوال پر آریا پار فیصلے کا مرحلہ آگیا

اسرائیل غزہ پر بڑے پیمانے پر فوجی کارروائی کی تیاریوں میں مصروف ہے- اگر مصر کی مصالحت سے فلسطینی مجاہدین کے ساتھ جنگ بندی کی کوششیں کامیاب نہ ہوں تو اسرائیل بڑے پیمانے پر غزہ پر فوجی کارروائی کرنے کا منصوبہ رکھتا ہے-