
’’اسرائیل ایران کے خلاف کارروائی کے لیے عالمی برادری کا انتظار نہ کرے‘‘
ہفتہ-31-مئی-2008
اسرائیلی محکمہ خارجہ کے نائب چیئرمین یوفال شطاینتس نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف عالمی برادری کی کارروائی سے قبل حملہ کردے-
ہفتہ-31-مئی-2008
اسرائیلی محکمہ خارجہ کے نائب چیئرمین یوفال شطاینتس نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف عالمی برادری کی کارروائی سے قبل حملہ کردے-
ہفتہ-31-مئی-2008
اسرائیلی خفیہ ادارے ’’امان‘‘نے حکومت کو ایک رپورٹ پیش کی ہے جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ایران اور حزب اللہ اسرائیل کو تین اطراف سے گھیر کر تباہ کرنا چاہتے ہیں-
جمعہ-30-مئی-2008
قبرص نے اسرائیل میں اپنا پہلا تجارتی مرکز قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے- اسرائیلی اخبار’’معاریف‘‘ کی رپورٹ کے مطابق قبرص نے1983 ء کے بعد ترکی سے آزادی کے بعد پہلی مرتبہ اسرائیل میں کوئی تجارتی سر گرمی شروع کی ہے-
جمعرات-29-مئی-2008
اسرائیلی وزیراعظم ایہود اولمرٹ نے اپنے خلاف کرپشن کے مقدمے میں امریکی شہری مورس ٹالینکسی کی گواہی کے بعد وزیر دفاع ایہود باراک سمیت متعدد کنیسٹ ممبران پارلیمنٹ کی جانب سے وزارت عظمی کا عہدہ چھوڑنے کے مطالبات کو مسترد کر دیا
جمعرات-29-مئی-2008
اسرائیلی وزیر اعظم ایہود اولمرٹ پر رشوت کے الزامات کے بعد ایوان حکومت میں سخت خلفشار پیدا ہوگیا ہے- مخلوط حکمران اتحاد میں شامل اہم جماعت لیبر پارٹی نے وزیر اعظم سے استعفے کے بعد نئی کابینہ تشکیل دینے یا ازسرنو انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ کیا ہے-
جمعرات-29-مئی-2008
اسرائیلی وزیر اعظم ایہود اولمرٹ پر بدعنوانی اور رشوت کی جاری کے الزام کے بعد حکومتی حلقوں میں سخت بے چینی پائی جارہی ہے-
جمعرات-29-مئی-2008
اسرائیلی نے فلسطینیوں سے امن معاہدات کے سیاسی عمل کو پس پشت ڈال کرعربوں اور یہودیوں کو "متحد" کرنے کے لئے اب عریانیت کا سہارا لینا شروع کر دیا ہے۔
بدھ-28-مئی-2008
اسرائیلی ایوان صدر سے جاری ایک حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گزشتہ ساٹھ برسوں میں اسرائیل سے دس لاکھ یہودی نقل مکانی کرگئے-
بدھ-28-مئی-2008
امریکی کاروباری شخصیت نے منگل کے روز مقبوضہ بیب المقدس کی عدالت میں گواہی دی کہ انہوں نے موجودہ اسرائیلی وزیر اعظم ایہود اولمرٹ کو نقدی پر مشتمل لفافے پیش کئے تاہم اس کے بدلے میں انہوں نے کوئی فائدہ حاصل نہیں کیا۔
منگل-27-مئی-2008
جدید تحقیق میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے میزائلوں کو گرانے والے جدید گنید نامی اسرائیلی نظام کی ناکامی کا انکشاف کیا گیا ہے-