
اسرائیلی حکومت راکٹ حملے روکنے میں ناکام: نیتن یاھو
ہفتہ-7-جون-2008
اسرائیلی اپوزیشن لیڈر اور لیکوڈ پارٹی کے صدر بنیامین نیتن یاھو نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت(حماس) کی جانب سے جنگ بندی کی پیشکش کو قبول نہ کیا جائے اوراس سے کسی قسم کی بات چیت سے گریز کرے-