
جنگ بندی حماس کو ریلیف اور صدر عباس پر حملے کے مترادف ہوگی
پیر-16-جون-2008
اسرائیلی وزیر مملکت برائے دفاعی امور نے کہاہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کی جنگ بندی کی پیشکش قبول کرنا صدر محمود عباس پر حملے کے مترادف ہوگی-
پیر-16-جون-2008
اسرائیلی وزیر مملکت برائے دفاعی امور نے کہاہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کی جنگ بندی کی پیشکش قبول کرنا صدر محمود عباس پر حملے کے مترادف ہوگی-
پیر-16-جون-2008
اسرائیل نے غزہ میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کا تختہ الٹنے کے لیے جولائی کے آغاز میں فیصلہ کن حملے کی تیاری کرلی ہے -
اتوار-15-جون-2008
اسرائیلی حکومت اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے اسیران کو رہا کرنے کے بارے میں غور کررہی ہے-
اتوار-15-جون-2008
اسرائیلی وزیر خارجہ تسیبی لیفنی نے کہا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کی موجودگی میں آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی ضمانت نہیں دی جاسکتی کیونکہ اسرائیل دشمن جماعتوں کے ہوتے ہوئے خود مختار فلسطینی ریاست اسرائیل کے سر پر لٹکتی ہوئی تلوار ہوگی
اتوار-15-جون-2008
اسرائیل نے نسل پرستی پر مبنی ایک نیا مسودہ قانون منظور کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت اسرائیلی جارحیت سے متاثرہ کسی فلسطینی کو اسرائیل کے خلاف اپیل کرنے کا حق ختم کردیا جائے گا-
ہفتہ-14-جون-2008
اسرائیلی وزیردفاع اور حکومتی اتحادی جماعت لیبر پارٹی کے سربراہ ایہود باراک نے وزیراعظم ایہود اولمرٹ کی سربراہی میں کادیما پارٹی کو اسلامی تحریک مزاحمت (حماس)سے جنگ بندی نہ کرنے کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے-
ہفتہ-14-جون-2008
اسرائیل کے وزیر ٹرانسپورٹ‘شاؤل موفاذ نے کہاہے کہ اسرائیل کوحماس کے خلاف فوجی حملے مسلسل جاری رکھنے چاہئیں ‘یہاں تک کہ حماس‘ اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کی اپیل کرنے پر مجبورہوجائے-
ہفتہ-14-جون-2008
اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے مطابق اسرائیلی ذیلی کابینہ نے جنگ بندی مذاکرات کی ناکامی کی صورت میں غزہ کی پٹی پر وسیع پیمانے پر کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے-
ہفتہ-14-جون-2008
اسرائیلی وزیر مواصلات شائول موفاز نے دھمکی دی ہے کہ غزہ میں موجود اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) سے جنگ بندی کے بجائے طاقت کے استعمال کی پالیسی جاری رکھیں گے-
جمعہ-13-جون-2008
امریکہ نے فلسطینی مزاحمت کاروں کی طرف سے تیار کردہ راکٹوں سے اسرائیل کو نجات دلانے کے لیے ایک نئے منصوبے پر کام کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے-