
’’مجاہدین کے راکٹ حملے سات برسوں میں تئیس ہلاک ،ایک ہزار زخمی ‘‘
جمعہ-20-جون-2008
گزشتہ ایک دہائی سے فلسطینی مزاحمت کاروں نے اسرائیل پر حملوں میں راکٹوں اور میزائلوں کا استعمال شروع کیا، جس سے اب تک بے پناہ جانی اور مالی نقصان ہو چکا ہے-
جمعہ-20-جون-2008
گزشتہ ایک دہائی سے فلسطینی مزاحمت کاروں نے اسرائیل پر حملوں میں راکٹوں اور میزائلوں کا استعمال شروع کیا، جس سے اب تک بے پناہ جانی اور مالی نقصان ہو چکا ہے-
جمعرات-19-جون-2008
اسرائیل نے دھمکی دی ہے کہ حماس اس وقت تک اس کی دشمن ہے جب تک وہ اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتی- اسرائیل کو اپنے دشمن جماعت کے خلاف بالآخر سخت فیصلہ کرنا ہوگا-
جمعرات-19-جون-2008
اسرائیلی صدر شمعون پیریز کا ہیلی کاپٹر دوران پرواز اچانک فنی خرابی کا شکا ہوگیا- صدر اسرائیل سے اردن میں عالمی نوبل کانفرنس میں شرکت کے لیے عمان جارہے تھے
جمعرات-19-جون-2008
شام اور اسرائیل کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کے حوالے سے اسرائیلی قیادت میں باہمی اختلافات پیدا ہوگئے ہیں-
جمعرات-19-جون-2008
اسرائیلی وزارت خارجہ نے عالم اسلام میں اپنی رسائی بڑھانے کی خاطر قرآن کریم کی الیکڑانک تفسیر متعارف کرائی ہے۔ تفیسر، اسرائیل میں رہنے والے عرب ماہرین تعلیم نے تیار کی ہے۔
بدھ-18-جون-2008
اسرائیلی وزیراعظم ایہود اولمرٹ نےاعلان کیا ہے کہ وہ لبنان کے ساتھ براہ راست جامع امن مذاکرات میں تمام متنازعہ امور پر بات کرنے کے لئے تیار ہیں، جن میں شبعا فارم کا مسئلہ بھی شامل ہے۔
بدھ-18-جون-2008
اسرائیلی وزیر اعظم ایہود المرٹ اور وزیر دفاع ایہود باراک نے غزہ پٹی میں حماس کے ساتھ ہونے والے امن معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔
منگل-17-جون-2008
اسرائیلی وزراء نے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کو ختم کرنے اور غزہ پر مکمل کنٹرول کا مطالبہ کیا ہے- زئیف بوئیم نے اسرائیلی سیکورٹی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ کے خلاف فوجی آپریشن کا فیصلہ کرے-
منگل-17-جون-2008
اسرائیلی اخبار کے لیے غزہ میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) سے مذاکرات یا فیصلہ کن کارروائی پر حتمی فیصلہ ایک معمہ بن گیا ہے-
پیر-16-جون-2008
مغربی کنارے میں فوجی رکاوٹیں ہٹائے جانے پراسرائیلی افواج نے تنقید کی ہے- ان کے خیال میں فوجی رکاوٹیں دور کرنے پر اسرائیل کو میزائل حملے کا خطرہ ہوسکتا ہے-