یکشنبه 04/می/2025

بیت المقدس

اسرائیل نے القسام راکٹوں کے دفاع کے لیے امریکہ سے مدد مانگ لی

اسرائیل نے فلسطینی مزاحمت کاروں کے تیار کردہ گھریلو ساختہ میزائلوں سے محفوظ رہنے کے لیے امریکہ سے دفاعی نظام فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے-

اسرائیل کے لیے امریکی امداد میں اضافہ

امریکی کانگریس نے اسرائیل کی سیکورٹی امداد میں سترہ کروڑ ڈالر اضافے کی منظوری دے دی-

اسرائیلی کابییہ نے حزب اللہ سے قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ منظور کر لیا

اسرائیلی کابینہ نے حزب اللہ کے ساتھ جنگی قیدیوں کے تبادے کے ایک معاہدے کی یہ جانتے ہوئے منظوری دی ہے کہ دو صہیونی فوجی تنظیم کے کی قید میں ہلاک ہو چکے ہیں.

امریکی کانگریس میں یہودی ممبران کی تعداد 43 ہوگئی

امریکی کانگریس کے دونوں ایوانوں ایوان نمائندگان اور سینٹ میں مجموعی طور پر یہودی اراکین کی تعداد 43 ہوگئی ہے-

تمام اسرائیلی بارڈر بند، غزۃ میں اشیائے خوردنی کی ترسیل بند

اسرائیلی فوج نے غزۃ میں اشیائے خورد ونوش کی ترسیل روکنے کے لئے المنطار (کارنی) اور صوفا کی راہداریاں کو غزۃ کی پٹی سے اسرائیلی ریاست کے اندر راکٹ فائرنگ کے واقعات کے بعد ایک بار پھر بند کر دیا ہے۔

اسرائیلی وزارت انصاف نے حماس سے جنگ بندی کو غلطی قرار دیا

اسرائیلی وزیر انصاف و قانون نے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) سے کی گئی جنگ بندی کو دفاعی حکمت عملی کی بدترین غلطی قرار دیا ہے-

موساد کے سربراہ کی مدت ملازمت میں توسیع

اسرائیلی وزیر اعظم ایہود اولمرٹ نے خفیہ ادارے کے سربراہ مئیرڈ جان کی مدت ملازمت میں توسیع کی ہے- اسرائیلی ریڈیو کے مطابق موساد کے سربراہ کی مدت ملازمت اگلے ماہ ختم ہو رہی تھی

ساری دنیا کے یہودی اسرائیل کے شہری ہیں

اسرائیلی وزیر خارجہ ٹسیبی لیفنی نے کہا ہے کہ آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے بعد اسرائیلی شہرت کے حامل عرب شہریوں کو اختیار ہوگا کہ وہ اسرائیل میں رہنا چاہتے ہیں یا نئی آزاد فلسطینی ریاست میں جانا چاہتے ہیں-

اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کی مدت اسیری میں اضافہ

اسرائیل نے زیر تفتیش چار قیدیوں کی مدت اسیری میں اضافہ کر دیا ہے - تفصیلات کے مطابق قابض حکام نے ایھاب عواد کی مدت اسیری میں نو دن سگے بھائیوں ثائر اور صالح حسنین کی مدت اسیری میں پندرہ دن اور ابراھیم عبوش کی مدت اسیری میں سترہ دن کا اضافہ کردیا ہے-

معاہدہ طے پا گیا، ایہود اولمرٹ وزیر اعظم برقرار رہیں گے

اسرائیل کی لیبر پارٹی نے پارلیمنٹ کو توڑنے کے لئے قراداد کی حمایت نہ کرنے کا فیصلہ کیاہے. پارلیمانی ذرائع کے مطابق یہ یوٹرن فیصلہ وزیر دفاع ایہود بارک کی قیادت میں لیبر پارٹی اور اولمرٹ کی کادیما پارٹی کے درمیان معاہدے کے بعد کیا گیا ہے.