
قیدیوں کے معاملے میں حماس سے نرمی کی توقع ہے: اسرائیل
جمعہ-4-جولائی-2008
اسرائیل نے توقع کی ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت(حماس) قیدیوں کے تبادلے کے معاملے میں نرمی کا مظاہرہ کرے گی-
جمعہ-4-جولائی-2008
اسرائیل نے توقع کی ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت(حماس) قیدیوں کے تبادلے کے معاملے میں نرمی کا مظاہرہ کرے گی-
جمعرات-3-جولائی-2008
امریکہ میں اسرائیلی پولیس کی جانب سے جاری تحقیقات نے وزیر اعظم ایہود اولمرٹ کے خلاف کرپشن کے کیس کو مضبوط کردیا-
بدھ-2-جولائی-2008
اسرائیلی وزارت خارجہ نے رواں ماہ میں امریکہ میں مذاکرات کی خبروں کی تصدیق کرنے سے انکار کردیا ہے-
منگل-1-جولائی-2008
قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے حوالے سے اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان اختلافات باقی ہیں- اسرائیلی ذرائع کے مطابق تل ابیب نے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے پچھتر فیصد مطالبات مسترد کردیے ہیں-
پیر-30-جون-2008
نائب وزیراعظم حاییم رامون نے وزیراعظم ایہود اولمرٹ سے ملاقات کی اور ان سے غزہ پر فوری جوابی حملے کا مطالبہ کیا - حاییم رامون نے کہاکہ فلسطینی مزاحمتی گروپ ہمارے ساتھ یہ کھیل کھیلتے رہیں گے-
پیر-30-جون-2008
امریکہ اور اسرائیل کے درمیان حال ہی میں دفاعی تعاون کے معاہدے میں واشنگٹن نے اسرائیل کو جدید ترین اور مہلک ہتھیار بھی دے گا-
پیر-30-جون-2008
اسرائیلی ریڈیو کے مطابق گولان کی پہاڑی چوٹیوں میں قائم ایک فوجی کیمپ میں سانپوں کے حملے میں دو اہلکار شدید زخمی ہوگئے-
پیر-30-جون-2008
سابق اسرائیلی وزیر اعظم اور اپوزیشن پارٹی ’’لیکوڈ‘‘ کے سربراہ بنیامین نیتن یاھو پر اچانک کینسر کا حملہ ہوا ہے-
پیر-30-جون-2008
طبیب کا کام انسانی زندگی کی بقاء کو قائم رکھنا، بیماروں اور زخمیوں کے زخموں پر مرہم رکھنا ہے، لیکن اسرائیلی قید خانوں میں فلسطینی قیدیوں کے لیے متعین ڈاکٹر معالج کے بجائے تفتیش کار کا کردار ادا کرنے لگے ہیں-
اتوار-29-جون-2008
فلسطینی تنظیموں اور اسرائیل کے درمیان حال ہی میں طے پانے والے معاہدہ جنگ بندی کو ناکام بنانے کو مخالفین تانے بانے تیار کررہے ہیں-