شنبه 10/می/2025

بیت المقدس

حکومتی اتحاد میں دراڑ اور بحران کے اشارے نیتن یاھو کے لیے خطرہ

قابض صہیونی ریاست ایک بار پھر داخلی سیاسی بحران کی طرف بڑھ رہی ہے۔ بدعنوانی کے مقدمات کا سامنا کرنے والے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کو اس وقت عوام اور سیاسی جماعتوں کے سخت دبائو کا سامنا ہے۔

اسرائیل: بلیو وائٹ پارٹی کے کا حکومتی اتحاد سے علاحدہ نہ ہونے کا اعلان

اسرائیل کے حکمراں اتحاد میں شامل 'بلیو وائٹ' پارٹی کے سربراہ اور وزیر دفاع بینی گینٹز نے کہا ہے کہ ان کا حکومتی اتحاد سے علاحدگی کا کوئی ارادہ نہیں۔

لبنان-اسرائیل کے درمیان سمندری حدود طے کرنے کا معاہدے

لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری نے کہا ہے کہ ان کا ملک امریکا کی نگرانی میں اسرائیل کے ساتھ سمندری حدود طے کرنے کے حوالے سے سنہ 1996ء میں طے پائے سمجھوتے اور قرارداد 1701 پرعمل درآمد کے لیے تیار ہے۔

اسرائیل کا مزید لاکھوں یہودیوں کو فلسطین میں بسانے کا منصوبہ

اسرائیل کی یہودی ایجنسی کے سربراہ یتزحاق ہرٹزوگ نے بتایا ہے کہ حکومت نے دنیا بھر سے آئندہ تین سے پانچ سال کے دوران مزید 5 لاکھ یہودیوں کو لا کر بسانے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔

اسرائیل کرونا وبا کا گڑھ، ایک روز میں 9 ہزار مریضوں کی تصدیق

قابض صہیونی ریاست میں کرونا کے مریضوں کی تعداد میں غیرمعمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ گذشتہ چوبیس گھںٹوں کےدوران اسرائیل میں‌کرونا کے نو ہزار کے قریب کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

اسرائیل میں مظاہرے روکنے کے لیے قانون منظور

اسرائیلی ریاست کی پارلیمنٹ نے کل کو ایک ترمیم بل کی منظوری دی ہے جس کے تحت حکومت اور وزیراعظم کو کرونا وبا کی وجہ سے عاید کی گئی پابندیوں اور ہنگامی حالت کے دوران احتجاجی مظاہرے روکنے یا انہیں محدود کرنے کا اختیار حاصل ہوگا۔

اسرائیل میں کرونا وائرس کے 5 ہزار نئے کیسز کی تصدیق

اسرائیلی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صہیونی ریاست میں کرونا کے مزید پانچ ہزار کے قریب مریضوں کی تصدیق کی گئی ہے۔

اسرائیل میں نیتن یاھو کے خلاف مظاہرے روکنے کے لیے قانون سازی

اسرائیلی ریاست کی دستور ساز کمیٹی نے منگل کے روز ایک نئے مسودہ قانون پر غور شروع کیا ہے۔ مسودہ قانون دراصل ایک ترمیمی بل ہے جس میں وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کو کرونا کی وبا کے دوران مظاہرے روکنے کے لیے وسیع تر اختیارات دیے گئے ہیں۔

کرونا سے اسرائیل میں کھلبلی مچ گئی، ہلاکتیں دو لاکھ ہونے کا اندیشہ

اسرائیل میں صحت سے منسلک اداروں کی طرف سے جاری کی گئی دو الگ الگ رپورٹس میں خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ صہیونی ریاست میں کرونا وائرس کے نتیجے میں 2 لاکھ سے زاید افراد کے لقمہ اجل بننے کا اندیشہ ہے۔

کرونا وائرس، اسرائیلی فوج کے تربیتی یونٹس میں ایک ماہ کا کرفیو لگا دیا

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق آرمی چیف آوی کوچاوی نے کرونا وائرس کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر تربیتی یونٹوں کے اندر ایک ماہ تک کی مدت کے لیے کرفیو کا حکم دیا۔