
ایہوداولمرٹ اگر وزیراعظم نہ ہوتے تو جیل میں ہوتے
پیر-14-جولائی-2008
یہوداولمرٹ اگر وزیراعظم نے ہوتے تو وہ اس وقت جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہوتے- تل ابیب سے عبرانی زبان میں شائع ہونے والے اخبار ہارٹز نے اعلی عدالتی عہدیدار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ وزیراعظم کی گرفتاری کے لئے ثبوت کافی ہیں-