یکشنبه 04/می/2025

بیت المقدس

حزب اللہ نے جدید راڈار نصب کرلیے: اسرائیلی اخبار

اسرائیلی اخبار ’’معاریف‘‘ نے انکشاف کیا ہے کہ حزب اللہ نے لبنان کی وادی بقاع میں جدید طرز کے راڈار نصب کرلیے ہیں-

فلسطینیوں کو شہریت کے حق سے محروم کرنے کا نیا اسرائیلی حربہ

اسرائیلی حکومت حیلوں بہانوں سے فلسطینی شہریوں کے شہریت کے حق سے محروم کرنے اور انہیں فلسطینی علاقوں سے نکالنے کے لیے مختلف حربوں کا سہارا لے رہی ہے-

اسرائیل دشمن اولمرٹ کی کرپشن کی آڑ میں پروپیگنڈہ کررہے ہیں: موفاز

اسرائیلی وزیر مواصلات شائول موفاز نے کہا ہے کہ وزیر اعظم ایہود اولمرٹ کی کرپشن کا معاملہ اسرائیلی حکومت اور ملک کے لیے بدنامی کا باعث بن رہا ہے-

مغوی فوجی غار میں ہے ‘حماس کی قیادت کو علم نہیں: اسرائیل

اسرائیلی مغوی فوجی گیلاد شالیت کو اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے تابع دوگروپوں نے ایک غار میں بند کررکھاہے جس کے بارے میں حماس کی بڑی قیادت کو بھی علم نہیں ہے-

اولمرٹ کی صدر عباس کو قیدیوں کا معاملہ حل کرنے کی یقین دہانی

اسرائیلی وزیر اعظم ایہود اولمرٹ نے فلسطینی صدر سے پیرس میں ہونے والی ملاقات میں صدر عباس کو یقین دلایا کہ وہ فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے لیے جلد اقدامات اٹھائیں گے-

اسرائیل اور حزب اللہ آج ایک بار پھر قیدیوں کا تبادلہ کررہے ہیں

اسرائیل حکومت اور حزب اللہ آج ایک بار پھر قیدیوں کا تبادلہ کررہے ہیں، دو اسرائیلی فوجیوں کے بدلے پانچ قیدیوں اور دوسو باقیات لبنان کے سپرد کی جائیں گی.

’’اولمرٹ گلے تک کرپشن میں ڈوب چکے ہیں‘‘

اسرائیلی اٹارنی جنرل نے کہا ہے کہ وزیر اعظم ایہود اولمرٹ گلے تک کرپشن میں ملوث ہو چکے ہیں-

تحقیقات پر اولمرٹ پولیس پر برس پڑے

اسرائیلی وزیر اعظم ایہود اولمرٹ نے کرپشن کیس میں تفتیش اور بدعنوانی سے متعلقہ معلومات کو منظر عام پر لانے پر پولیس کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے-

اسرائیلی راہداریوں پر جسمانی تلاشی کے لیے جدید مشینیں نصب کرنے کا فیصلہ

اسرائیلی کسٹم انتظامیہ نے منشیات ‘ زیورات اور اسلحہ کی روک تھام کے لیے ائیر پورٹس اور بری اور بحری راہداریوں پر جدید ترین تفتیشی مشینیں نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے-

فلسطینی میزائل حملوں پر اسرائیل کا اظہار برہمی

اسرائیل نے غزہ سے میزائل اور راکٹ حملوں کے جاری رہنے پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے-