یکشنبه 04/می/2025

بیت المقدس

سابق اسرائیلی صدر کا خواتین پر جنسی تشدد کا انکشاف

سابق اسرائیلی صدرموشے کتساف کے دو ر صدارت میں خواتین کے جنسی تشدد کے سیکنڈل میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے-

برغوثی کی رہائی صدر عباس کے لیے خطرناک ہوگی: شاباک

اسرائیلی داخلی سلامتی کے متعلق خفیہ ادارے ’’شاباک‘‘کے سربراہ یووال ڈیسکن نے کہاہے کہ فتح کے اسیر رہنما مروان برغوثی کی رہائی صدر محمود عباس کے لیے کمزوری کا باعث ہوگی-

حماس سے مذاکرات کئے جانے چاہئیں :عاموس یدلین

اسرائیلی فوجی خفیہ ادارے کے سربراہ جنرل عاموس یدلین نے حزب اللہ سے قیدیوں کے تبادلے کے بعد لبنانی اور فلسطینی محاذوں کی صورت حال سے حکومت کو آگاہ کیا-

گیلاد کی رہائی کے لیے حکومت فوری مذاکرات شروع کرے: ایالون

اسرائیلی رکن پارلیمنٹ اور سابق وزیر داخلہ عامی ایالون نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) سے گیلاد شالیت کی رہائی کے لیے فوری مذاکرات شروع کرے-

حسن نصراللہ کو قتل کرنے کی اسرائیلی دھمکی

اسرائیل کی داخلہ سیکورٹی کے وزیر آفے دیختر نے لبنانی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے جنرل سیکرٹری حسن نصراللہ اور حال ہی میں رہائی پانے والے مجاہد سمیر قنطار کوشہید کرنے کی دھمکی دی ہے-

گیلاد شالیت کی رہائی بڑی قربانی کی متقاضی ہے: اسرائیلی وزیر دفاع

اسرائیلی وزیر دفاع ایہود باراک نے کہا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے ہاں اسیر فوجی گیلاد شالیت کی رہائی آسان کام نہیں-

شام کے ساتھ تعلقات کی قیمت چکانے کو تیار ہیں: اسرائیل

اسرائیلی وزیر برائے لوکل گورنمنٹ بنیامین الیعاذر نے کہا ہے کہ قوم شام کے ساتھ دوستانہ تعلقات کے قیام کے لیے تیار ہے اور اس مقصد کے لیے بڑی سے بڑی قیمت چکانے کے لیے بھی تیار ہیں-

اب حماس کے مطالبات میں اضافہ ہوگا:اسرائیلی وزیر

اسرائیلی وزیرعامی ایالون نے کہاہے کہ حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے بعد اب اسلامی تحریک مزاحمت (حماس)اپنے مطالبات میں اضافہ کردے گی-

اسرائیل نے حماس سے قیدیوں کے تبادلے کا عندیہ دے دیا

اسرائیل نے اسلامی تحریک مزاحمت(حماس) سے مذاکرات کا سلسلہ ازسرنو شروع کرنے کا اعلان کیا ہے-

مصر اور اردن کے لیے اسرائیلی زائرین میں 36 فیصد اضافہ

اسرائیلی شہریوں کے مصر اور اردن میں آمد و رفت میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے-