یکشنبه 04/می/2025

بیت المقدس

جنگ بندی پر اسرائیلی فوجی قیادت اور خفیہ اداروں میں اختلافات

اسرائیلی فوج اور خفیہ اداروں میں جنگ بندی کے مستقبل پر ابھی تک اختلافات قائم ہیں- اسرائیلی فوج جنگ بندی کا جاری رہنا جبکہ خفیہ ادارے شاباک غزہ کے خلاف فوجی آپریشن چاہتی ہے-

اسرائیلی وزیراعظم سے پوچھ گچھ

اسرائیل میں پولیس نے بدعنوانی کے ایک معاملے میں وزیر اعظم ایہود اولمرت سے پانچویں بار پوچھ گچھ کی ہے۔

اسرائیل میں طیارہ گر کر تباہ ، تین ہلاک ، چار زخمی

اسرائیل میں ایک چھوٹا طیارہ دوران پرواز گر کر تباہ ہو گیا، جس میں سوار تین اہلکار ہلاک او ر چار شدید زخمی ہو گئے-

فلسطینیوں سے قیام امن کا معاہدہ کرنے کا عزم

اسرائیلی وزیراعظم ایہوداولمرٹ اپنی مدت پوری کرنے سے پہلے فلسطینیوں سے قیام امن کا معاہدہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں-

اسرائیلی عدالت کی جانب سے وزیراعظم کو جبری مستعفی کرنے کی دھمکی

اسرائیلی اعلی عدالت نے وزیراعظم ایہوداولمرٹ کو جبری مستعفی کرنے کی دھمکی دی ہے-

شام حماس اور حزب اللہ کی مدد بند کرے :اسرائیل

اسرائیلی وزیر خارجہ زپی لیونی نے شام پر زور دیا ہے کہ وہ اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) اور لبنانی حزب اللہ کی مدد بند کرے- تل ابیب میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ شام کے ساتھ مذاکرات مثبت سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں-

ایران میں پیدا ہونے والے اسرائیلی وزیر کی وزارت عظمیٰ پر نظریں

ایران میں پیدا ہونے والے اسرائیل کےنائب وزیر اعظم شاٶل موفاز نے ایہود اولمرٹ کی جگہ وزارت عظمیٰ کے منصب پر فائز ہونے کے لئے منگل سے مہم شروع کر دی ہے اور انہوں نے اس عزم کااظہار کیا ہے کہ ملک کی سکیورٹی ان کے ایجنڈے میں سرفہرست ہوگی.

غزہ سے فرار ہونے والوں کو مغربی کنارے میں قبول کرلیں :ایہودباراک

اسرائیلی وزیر دفاع ایہود باراک نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس اور وزیراعظم سلام فیاض کو اس پر آمادہ کرلیا ہے کہ چند روز قبل غزہ سے فرار ہونے والے فلسطینیوں کو مغربی کنارے میں داخل ہونے دیں-

دھماکہ خیز مواد ناکارہ بنانے کے لیے اسرائیل کا لیزر سسٹم کا استعمال

اسرائیل نے غزہ کی سرحد پر دھماکہ خیز مواد کے انکشاف اور اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے القسام میزائلوں کو تباہ کرنے کے لیے لیزر سسٹم کااستعمال شروع کردیا ہے-

حماس کے غزہ پر کنٹرول تک قیام امن ممکن نہیں :زیبی لیونی

اسرائیلی وزیر خارجہ زیبی لیونی نے کہاہے کہ جب تک غزہ پر اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کا کنٹرول ہے قیام امن کی توقع نہیں ہے‘ ان خیالات کااظہار انہوں نے واشنگٹن میں اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری بان کی مون سے ملاقات کے بعد کیا-