
اسرائیل نے گولان میں بڑی فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا
جمعہ-15-اگست-2008
اسرائیل نے مقبوضہ علاقے’’ گولان‘‘میں تاریخ کی سب سے بڑی مشقیں شروع کردی ہیں- اسرائیلی ریڈیو کے مطابق گولان میں شروع کی گئی فوجی مشقوں کا افتتاح وزیر دفاع ایہود باراک اور آ رمی چیف گابی اشکنازی نے کیا -