دوشنبه 05/می/2025

بیت المقدس

روس شام کو ہتھیار فروخت نہ کرے: ایہوداولمرٹ

اسرائیلی وزیراعظم ایہود اولمرٹ آئندہ دوہفتوں میں روس پر یہ دباٶڈالنے کے لئے ماسکو جائیں گے کہ وہ شام کو نئی قسم کے ہتھیارفروخت نہ کرے.

اسرائیل میں عرب شہریوں کو امتیازی سلوک کا سامنا

اسرائیلی حکام نے بیرون ملک سے آئے عرب اور مسلمان شہریوں کو قابض حکام کی جانب سے بدترین امتیازی سلوک کا سامنا ہے-

شام اور لبنان کے ساتھ تعلقات کا قیام اولین ترجیح ہے: باراک

اسرائیلی وزیر دفاع اور حکمراں اتحاد میں شامل لیبر پارٹی کے صدر ایہود باراک نے کہا ہے کہ اسرائیل کی خواہش ہے کہ وہ اپنے پڑوسی عرب ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات قائم کرے،

دفاعی بجٹ میں کمی قبول نہیں: اسرائیلی پارلیمنٹیرینز کا اولمرٹ کو خط

اسرائیلی پارلیمنٹ (کینسٹ) کے اراکین نے وزیر اعظم ایہود اولمرٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دفاعی بجٹ میں کمی نہ کریں- حال ہی میں اسرائیل نے دفاعی بجٹ میں چھ سو پچاس ملین ڈالر کی رقم مختص کی تھی-

امتیازی سلوک پر اسرائیلی فوجیوں کا حکومت کے خلاف مظاہرہ

تل ابیب میں ’’فورسز برائے جنوبی لبنان‘‘ کے نام سے قائم نیم فوجی یونٹ کے ایک سو اہلکاروں نے حکومت کے امتیازی سلوک کے خلاف مظاہرہ کیا ہے-

مشرف کے استعفیٰ سے پاکستان‘ اسرائیل تعلقات کو دھچکا: یہودی تجزیہ نگار

اسرائیلی تجزیہ نگاروں نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کے استعفیٰ کے بعد پاکستان اور اسرائیل کے مابین تعلقات قائم کرنے کی کوششوں کو دھچکا پہنچا ہے اور دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات قائم کرنے میں اب کافی وقت درکار ہوگا۔

اسرائیل میں مذہبی مدارس میں اضافہ

اسرائیل میں ان سکولوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہاہے جہاں توریت اور تالمود کی تعلیمات دی جاتی ہیں اس کے مقابلے میں سائنس اور ریاضی کے بنیادی مضامین کا معاملہ ایسا نہیں ہے-

امن عمل کے لیے شام کو اسرائیلی شرائط تسلیم کرنا ہوں گی: باراک

اسرائیلی وزیر دفاع اور حکمراں اتحاد میں شامل لیبر پارٹی کے سربراہ ایہود باراک نے کہا ہے کہ امن عمل کو آگے بڑھانے کے لیے شام کو اسرائیل کی شرائط تسلیم کرنا ہوں گی-

’’استعفے کے اعلان میں عجلت اولمرٹ کے لیے خفت کا باعث‘‘

اسرائیلی وزیر اعظم کے قریبی ذرائع کے مطابق وزیر اعظم ایہود اولمرٹ نے استعفے کے اعلان میں جلد بازی کر کے خود کو شرمندگی کی ایک نئی دلدل میں دھکیل دیا ہے-

’’اولمرٹ کے خلاف مقدمے کے لیے دلائل مکمل‘‘

اسرائیلی اٹارنی جنرل نے کہا ہے کہ وزیر اعظم ایہود اولمرٹ کے خلاف الزامات کے شواہد اور دلائل پورے ہو چکے ہیں، اب جلد از جلد مقدمے کی کارروائی کو آگے بڑھایا جائے گا-