دوشنبه 05/می/2025

بیت المقدس

یہودی فلسطینیوں سے امتیازی سلوک کے حق میں ہیں، اسرائیل

اسرائیلی وزیر اعظم ایہود اولمرٹ نے اپنے ایک بیان میں اعتراف کیا ہے کہ فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں آباد کیے گئے یہودی آباد فلسطینی شہریوں سے امتیازی سلوک کے حامی ہیں-

آئندہ جنگ گلیوں اور محلوں میں لڑی جائے گی: اولمرٹ

اسرائیلی وزیر اعظم ایہود اولمرٹ نے کہا ہے کہ افواج کو مستقبل کی جنگیں ٹینکوں سے لڑنے کے بجائے بندوقوں سے گلی محلوں میں لڑنا ہوں گی-

’’فلسطینی ریاست‘‘ ’’حماس ریاست‘‘ میں بدل سکتی ہے

اسرائیلی وزیر اعظم ایہود اولمرٹ کی جانب سے آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے اقدامات اٹھانے پر اندرونی حلقوں سے شدید تنقید کا سامنا ہے-

اسرائیل عراق میں امریکی فوج کو کیموفلاج سسٹم فراہم کرے گا

اسرائیل نے عراق میں تعینات امریکی فوج کے زیر استعمال اسلحہ کو چھپانے کے لیے ’’زرہ پوش‘‘ نظام دینے کا فیصلہ کیا ہے-

گولان پہاڑیاں شام کو واپس کرنے کی حمایت کریں گے: اسرائیلی وزیر

اسرائیلی وزیر داخلہ مائیر شٹریٹ نے کہا ہے کہ شام کے ساتھ امن بات چیت کو آگے بڑھاتے ہوئے تل ابیب کو بھاری قیمت چکا نا پڑ سکتی ہے-

اسرائیل نے غزہ پر حملے کے لیے راہ ہموار کرنا شروع کر دی

اسرائیل نے غزہ کی پٹی میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کی آڑ میں بڑے حملے کے لیے راہ ہموار کرنا شروع کر دی ہے-

اسرائیل میں القاعدہ داخل ہوگئی

اسرائیل میں القاعدہ داخل ہوگئی ہے- اسرائیلی عدالت میں حکومتی پراسیکیوٹر نے عرب نوجوان پر القاعدہ سے تعلق رکھنے کا الزام عائد کیا ہے-

اسرائیل نے 16ارب ڈالر کی رقم دفاع کے لئے مختص کردی

اسرائیلی حکومت نے سال 2009ء کے لیے 91ارب ڈالر کے بجٹ کی منظوری دے دی ہے- ذرائع کے مطابق طویل بحث و مباحثے کے بعد کابینہ میں شامل تیرہ وزراء نے بجٹ کی حمایت کی جبکہ بارہ نے مخالفت کی-

”فری غزہ”کارکنوں کی جانب سے اسرائیل کی ناکہ بندی کی خلاف ورزی

اسرائیلی پولیس نے منگل کواسرائیل کے محاصرے کو توڑکرغزہ کی پٹی میں جانے والے ایک اسرائیلی امن کارکن کو گرفتار کر لیا ہے.پولیس نے امریکی شہریت رکھنے والے جیف ہالپر پراسرائیلیوں کے حماس کے کنٹرل والے علاقے غزہ میں داخلے پرعاید پابندی کی خلاف ورزی کا الزام عاید کیا ہے.

رائس کی اولمرٹ سے ملاقات

مشرق وسطی میں قیام امن کے لیے سہ طرفہ مذاکرات سے قبل امریکی وزیر خارجہ کونڈولیزا رائس نے اسرائیلی وزیر اعظم ایہود اولمرٹ سے ملاقات کی ہے۔