
ایران کے خلاف طاقت کے استعمال سے بچا جاسکتا ہے
جمعرات-9-اکتوبر-2008
متوقع اسرائیلی وزیراعظم زیپی لیونی نے ایران کے خلاف طاقت نہ استعمال کرنے کے لیے صحیح عالمی سیاسی جدوجہد کی ضرورت پر زور دیا ہے-
جمعرات-9-اکتوبر-2008
متوقع اسرائیلی وزیراعظم زیپی لیونی نے ایران کے خلاف طاقت نہ استعمال کرنے کے لیے صحیح عالمی سیاسی جدوجہد کی ضرورت پر زور دیا ہے-
جمعرات-9-اکتوبر-2008
اسرائیلی اخبار ’’معاریف‘‘ نے سابق فوجی انٹیلی جنس کے سربراہ بنیامین جیبلی کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ 1950ء کی دہائی میں اسرائیلی آرمی چیف موشے دایان نے مصر کے شہروں قاھرہ اور اسکندریہ میں بم دھماکے کرائے تھے-
بدھ-8-اکتوبر-2008
مغربی کنارے میں اسرائیلی بستیوں کی تعمیر کاکام جاری ہے- تازہ اسرائیلی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم ایہود اولمرٹ کی حکومت کی جانب سے تعمیراتی کام کو منجمد کرنے کے اعلان کے باوجود ‘ اسرائیلی آبادکاروں کے وہاں قیام پذیر ہونے میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے -
بدھ-8-اکتوبر-2008
اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے میں تعطل کے باعث اور اسرائیلی یرغمالی فوجی گیلاد شالیت کی رہائی کے بارے میں مایوسی پھیل رہی ہے-
بدھ-8-اکتوبر-2008
اسرائیلی وزیر خارجہ زیپی لیونی نے کہا ہے وہ گزشتہ برس امریکہ میں اناپولس کے مقام پر ہونے والی مشر ق وسطی امن کانفرنس کے ایجنڈے کے مطابق فلسطینی اتھارٹی سے مذاکرات جاری رکھے ہوئے ہیں-
بدھ-8-اکتوبر-2008
اسرائیل میں ماہرین اقتصادیات نے ملک میں بڑھتے ہوئے معاشی بحران پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقتصادی بد حالی ملک کو تباہی کی گڑھے کی جانب دھکیل رہی ہے-
بدھ-8-اکتوبر-2008
اسرائیلی وزیر اعظم ایہود اولمرٹ روس کے دورے پر ماسکو پہنچ رہے ہیں جہاں وہ حکام سے ایران اور شام کو ’’سی-300‘‘ ماڈل کے جدید ترین طیارہ شکن میزائلوں کی فروخت سے روکنے کی کوشش کریں گے-
بدھ-8-اکتوبر-2008
اسرائیلی دفاع اور خارجہ کمیٹی کے چیئر مین ٹساحی ہنگبی نے وزیر اعظم ایہود المرٹ کی جانب سے فلسطینی علاقوں سے یہودی آباد کاروں کے انخلاء سے متعلق بیان پر کڑی تنقید ہے-
منگل-7-اکتوبر-2008
اسرائیلی وزیر خارجہ زیپی لیونی جو وزیراعظم کے عہدے کی امید وار ہیں نے کہا ہے کہ فلسطینی ریاست کو اس کی ضمانت فراہم کرنا چاہیے کہ دنیا بھر میں منتشر تمام فلسطینیوں کو فلسطینی ریاست میں جذب کرلیا جائے گا-
پیر-6-اکتوبر-2008
سابق اسرائیلی وزیرتعلیم شلومیت الونی نے اسرائیلی معاشرہ کو کرپٹ‘ لالچی اور مادہ پرست قرار دیاہے-