
القدس میں نامزد صہیونی مئیر کا یہودی آبادکاری کا حلف
منگل-28-اکتوبر-2008
القدس میں نامزد اسرائیلی مئیر سنیر برکات نے ایک تقریب میں حلفاً کہا ہے کہ اگر وہ مئیر منتخب ہوگئے تو وہ القدس میں زیادہ سے زیادہ یہودیوں کو بسائیں گے-
منگل-28-اکتوبر-2008
القدس میں نامزد اسرائیلی مئیر سنیر برکات نے ایک تقریب میں حلفاً کہا ہے کہ اگر وہ مئیر منتخب ہوگئے تو وہ القدس میں زیادہ سے زیادہ یہودیوں کو بسائیں گے-
منگل-28-اکتوبر-2008
اقتصادی تعاون اور ترقی کے عالمی ادارے نے اپنے حالیہ اعداد و شمار میں بتایا ہے کہ اسرائیل مغرب کے غریب ممالک میں سرفہرست ہے-
پیر-27-اکتوبر-2008
اسرائیل میں تربیتی مقاصد کے لیے استعمال ہونے والا طیارہ دوران پرواز گر کر تباہ ہوگیا جس میں سوار چار ہوا باز ہلاک ہوگئے-
پیر-27-اکتوبر-2008
اسرائیلی تفتیشی ادارے ’’شین بیت‘‘ نے دعوی کیا ہے کہ اس نے حماس کی جانب سے اسرائیلی فوجیوں کے اغواء کی کوشش ناکام بنادی ہے-
پیر-27-اکتوبر-2008
اسرائیل کی وزیر خارجہ اور برسراقتدار کی رہنما زپی لیونی نے مخلوط حکومت بنانے کی آخری کوششوں کی ناکامی کے بعد نئے انتخابات کا اعلان کردیا ہے۔
پیر-27-اکتوبر-2008
اسرئیلی فوج کے ایک سنئیر عہدے دار نے اتوار کے روز شام پر الزام لگایا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لبنانی تنظیم حزب اللہ کو مسلح کر رہا ہے.
اتوار-26-اکتوبر-2008
اسرائیل کی وزیر خارجہ زپی لیونی اتوار کو یہ اعلان کریں گی کہ آیا وہ مخلوط حکومت قائم کرنے کی کوششوں میں کامیاب رہی ہیں یا نہیں۔
ہفتہ-25-اکتوبر-2008
اسرائیلی ریڈیوکے مطابق افریقی ملک گانا میں نامعلوم اغوا کاروں نے ساٹھ سالہ یہودی تاجر کو اغوا کر لیا -
ہفتہ-25-اکتوبر-2008
فلسطینی مقبوضہ شہر عکا کے یہودی میئر شمعون لانکری نے دھمکی دی ہے کہ عکا شہر میں اسرائیل کے خلاف آواز اٹھانے والوں کی گردن اڑا دی جائے گی-
جمعہ-24-اکتوبر-2008
اسرائیل میں نئی مخلوط حکومت کے قیام کے لئے بات چیت تعطل کا شکار ہوگئی ہے اور جمعہ کو ایک الٹرا آرٹھوڈکس پارٹی نے کہا ہے کہ نامزد وزیراعظم زیپی لوینی کی قیادت میں نئی مخلوط حکومت میں شمولیت کے لئے اس کے مطالبات تسلیم نہیں کئے گئے.