
فوجی سازوسامان مجاہدین کو اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
ہفتہ-1-نومبر-2008
اسرائیلی فوجی ترجمان نے فلسطینی مجاہدین کو فوجی ساز و سامان سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنانے کا دعوی کیا ہے-
ہفتہ-1-نومبر-2008
اسرائیلی فوجی ترجمان نے فلسطینی مجاہدین کو فوجی ساز و سامان سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنانے کا دعوی کیا ہے-
جمعہ-31-اکتوبر-2008
اسرائیل کے نگران وزیراعظم ایہود اولمرٹ شام کے ساتھ چند ہفتے قبل تعطل کا شکار ہوجانے والے بالواسطہ مذاکرات دوبارہ شروع کرنا چاہتے ہیں.
جمعہ-31-اکتوبر-2008
اسرائیلی فوج میں عسکری خدمات سے فرارروز کا معمول بن چکا ہے- کثیر الاشاعتی عبرانی اخبار’’معاریف‘‘ نے اپنی رپورٹ میں اسرائیلی تاریخ میں فوج سے فرار کی سب سے بڑی کارروائی کا انکشاف کیا ہے-
جمعرات-30-اکتوبر-2008
اسرائیل کی وزیر خارجہ زیپی لیفینی نے اگست میں ایرانی صدر محمود احدی نژاد کے ترکی کےدورے پرشکایت کی ہے اور انقرہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تہران کو تنہا کرنے کے لئے اقدام کرے
جمعرات-30-اکتوبر-2008
اسرائیلی صدر شمعون پیریز نے حکومت کی تشکیل میں ناکامی کے بعد ملک میں وسط مدتی انتخابات کی تیاریاں شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے-
جمعرات-30-اکتوبر-2008
اسرائیلی وزیر دفاع ایہود باراک نے کہا ہے کہ شام پر امریکی حملہ امریکہ کا ذاتی فیصلہ ہے، اس کا اسرائیل پر کوئی اثر نہیں پڑے گا-
بدھ-29-اکتوبر-2008
اسرائیل میں دس فروری 2009ء کو انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے-
بدھ-29-اکتوبر-2008
اسرائیل نے الزام عائد کیا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) اسرائیل پر حملے کی تیاری کررہی ہے-
بدھ-29-اکتوبر-2008
اسرائیل نے مصر کے نامعلوم مقام پر ہونے والی حالیہ فوجی مشقوں پر شدید احتجاج کیا ہے- اسرائیلی ریڈیو کے مطابق اسرائیلی حکومت نے مصر کو بھیجے گئے ایک خط میں لکھا ہے کہ اس طرح کی فوجی مشقیں اسرائیل کے لیے خطرناک ثابت ہوسکتی ہیں-
منگل-28-اکتوبر-2008
اسرائیل نے کہا ہے کہ شام خطے میں قیام امن کے لیے تل ابیب کے ساتھ امن معاہدہ کرنے پر سنجیدگی سے غور کررہا ہے-