
حزب اللہ سے جنگ میں تاریخی ذلت کا سامنا کرنا پڑا: سابق اسرائیلی وزیر
جمعرات-13-نومبر-2008
سابق اسرائیلی وزیر ڈان مریڈور نے کہا ہے 2006 ء میں حزب اللہ کے ساتھ ہونے والی جنگ میں اسرائیل کو جو شکست ہوئی ماضی میں اس کی مثال نہیں ملتی-
جمعرات-13-نومبر-2008
سابق اسرائیلی وزیر ڈان مریڈور نے کہا ہے 2006 ء میں حزب اللہ کے ساتھ ہونے والی جنگ میں اسرائیل کو جو شکست ہوئی ماضی میں اس کی مثال نہیں ملتی-
جمعرات-13-نومبر-2008
اسرائیلی وزیر دفاع ایہود باراک نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے وہ غزہ سے داغے گئے راکٹوں کا توڑ کرنے کے لیے متبادل طریقہ کار وضع کرے-
بدھ-12-نومبر-2008
اسرائیلی وزیر خارجہ زیپی لیونی نے سبکدوش ہونےو الے وزیر اعظم ایہود اولمرٹ کے اس بیان سے لا تعلقی کا اظہار کیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ اگر صہیونی ریاست امن کی خواہاں ہے تو اسے 1967ء کی جنگ میں مشرقی بیت المقدس سمیت قبضہ میں لئے گئے تمام عرب علاقوں سے دستبردار ہو جانا چاہئے.
منگل-11-نومبر-2008
اسرائیل کے سابق وزیر بینی بیگن نے معاہدہ اوسلو، سنہ 2005 میں غزہ سے یکطرفہ اسرائیلی انخلاء اور دوسری لبنان۔اسرائیل جنگ بندی کے لئے اقوام متحدہ کی قرارداد نمبر1701 کوصہیونی سیاست دانوں کی ناکامی قرار دیا ہے۔
اتوار-9-نومبر-2008
اسرائیلی صدر شمعون پیریز اقوام متحدہ کے زیر اہتمام مذاہب کے حوالے سے منعقد ہونے والی کانفرنس میں شرکت کریں گے-
ہفتہ-8-نومبر-2008
پولیس نے اسرائیلی نگراں وزیراعظم ایہوداولمرٹ سے کرپشن الزامات کے حوالے سے ایک مرتبہ پھر تفتیش کی- اسرائیلی ریڈیو کے مطابق یہ نواں موقع ہے کہ تفتیش کاروں کی خصوصی ٹیم نے ایہوداولمرٹ سے تفتیش کی ہے -
ہفتہ-8-نومبر-2008
اسرائیلی وزیردفاع ایہود باراک غزہ پر حملے کا حکم دینے کے باوجود جنگ بندی قائم رکھنے پر مضر ہیں-
جمعہ-7-نومبر-2008
امریکا کے نومنتخب صدر بارک اوباما نے اپنی انتظامیہ کی تشکیل کے لئے کام شروع کردیا ہے
جمعہ-7-نومبر-2008
اسرائیلی کابینہ میں شامل’’شاس‘‘ نامی یہودی تنظیم کے رکن اور اسرئیلی وزیر یتسحاق کوہین نے کہا ہے اسرائیل ایک گولی چلائے بغیر اپنے فلسطینی دشمنوں کو تباہ کر سکتا ہے-
جمعہ-7-نومبر-2008
اسرائیل نے کہا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی میں تشدد کے حالیہ واقعات کے باوجود حماس کے ساتھ جنگ بندی معاہدے میں توسیع کا حامی ہے