
اولمرٹ نے حماس حکومت ختم کرنے کی دھمکی دیدی
پیر-17-نومبر-2008
اسرائیلی وزیر اعظم ایہود اولمرٹ نے غزہ میں فلسطینی عسکری جماعتوں سے کی گئی جنگ بندی ختم کرتے ہوئے اسلامی تحریک مزاحمت(حماس) کی حکومت کا تختہ الٹنے کی دھمکی دی ہے-
پیر-17-نومبر-2008
اسرائیلی وزیر اعظم ایہود اولمرٹ نے غزہ میں فلسطینی عسکری جماعتوں سے کی گئی جنگ بندی ختم کرتے ہوئے اسلامی تحریک مزاحمت(حماس) کی حکومت کا تختہ الٹنے کی دھمکی دی ہے-
اتوار-16-نومبر-2008
مستعفی اسرائیلی وزیر اعظم ایہود اولمرٹ کے قریبی ساتھیوں نے وزیر خارجہ اور متوقع وزیر اعظم زیپی لیونی کے فلسطینیوں سے مذاکرات میں لچک دار مؤقف اختیار کرنے کا انکشاف کیا ہے-
اتوار-16-نومبر-2008
آباد کاری کے امور کے ماہر ڈاکٹر خلیل التفکجی نے متنبہ کیا ہے کہ صہیونی حکومتیں مقبوضہ فلسطین کو عربوں سے خالی کر کے خالص یہودی ریاست بنانے کی سازش پر عمل پیرا ہیں-
اتوار-16-نومبر-2008
اسرائیلی سیکورٹی کونسل نے یہودی آبادیوں میں گھروں کو محفوظ بنانے کے بجٹ میں اضافے سے انکار کردیا- اسرائیلی ریڈیو کے مطابق گھروں کو محفوظ بنانے کے لیے مخصوص بجٹ سے ہی کام جاری رہے گا
جمعہ-14-نومبر-2008
اسرائیلی وزیر خارجہ اور حکمراں جماعت ’’کدیما‘‘کی سربراہ زیپی لیونی نے کہا ہے کہ انتہا پسندی اور دہشت گردی مشرق وسطی میں قیام امن کی راہ میں رکاوٹ ہے-
جمعہ-14-نومبر-2008
اسرائیلی وزیر اعظم ایہود اولمرٹ نے دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے خلاف فیصلہ کن جنگ کا وقت آ گیا ہے، حماس سے نمٹنا وقت کا تقاض ے -
جمعرات-13-نومبر-2008
اسرائیل کےعبوری وزیر اعظم ایہود اولمرٹ نے سرکاری ملازمتوں میں عرب اسرائیلوں کے خلاف نسلی امتیاز کی شکایات کی تفتیش کے لئے بنائے گئےایک پارلیمانی کمیشن کے سامنے پیش ہوئے۔
جمعرات-13-نومبر-2008
غزہ میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) سے جنگ بندی کے مستقبل کے حوالے سے اسرائیلی اعلی فوجی قیادت میں اختلافات پائے جاتے ہیں- تل ابیب سے عبرانی زبان میں شائع ہونے والے اخبار ’’ہارٹز‘‘ کے مطابق بعض اسرائیلی فوجی افسران کے خیال میں آئندہ چند دنوں میں غزہ کی سرحدوں پر حالات مزید کشیدہ ہوں گے-
جمعرات-13-نومبر-2008
اسرائیل کے ہسپتال میں آگ بھڑکنے سے 20 اسرائیلی زخمی ہوگئے- اسرائیلی ریڈیو کے مطابق حیفا شہر کے نیرات ھکر میل ہسپتال میں گزشتہ رات آگ بھڑک اٹھی-
جمعرات-13-نومبر-2008
مقبوضہ بیت المقدس کے نومنتخب اسرائیلی میئر نیر برکات نے کہا ہے کہ وہ شہر کے مشرقی حصے اورا س کے گردونواح میں اسرائیلی حکومت کے یہودیوں کے لئے نئے گھروں کی تعمیر کے منصوبے کے حامی ہیں.