
امن کے عوض زمین دینے کے لیے تیار ہیں: اسرائیلی صدر
ہفتہ-22-نومبر-2008
اسرائیلی صدر شمعون پیریز نے آئندہ سال کے وسط تک مشرق وسطی میں امن معاہدہ طے پانے کی توقع کا اظہار کیا ہے-
ہفتہ-22-نومبر-2008
اسرائیلی صدر شمعون پیریز نے آئندہ سال کے وسط تک مشرق وسطی میں امن معاہدہ طے پانے کی توقع کا اظہار کیا ہے-
جمعہ-21-نومبر-2008
سابق اسرائیلی وزیر اور رکن پارلیمنٹ یوسی بیلن نے کہا ہے کہ امریکی اور اسرائیلی قیادت کی حماقتوں کے باعث فلسطین اسرائیل تنازع التوا کا شکار ہے-
جمعہ-21-نومبر-2008
اسرائیلی جیلوں میں قید تین غیر ملکی باشندوں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے بھوک ہڑتال کااعلان کر دیا ہے-
جمعرات-20-نومبر-2008
سابق اسرائیلی چیف آف آرمی سٹاف موشے یعلون نے ایران پر اسرائیلی حملے کے احتمال کا ذکر کیا ہے-
جمعرات-20-نومبر-2008
اسرائیل میں مافیا گروپ کے اہم رکن یعقوب الفرون کار بم دھماکے میں ہلاک ہوگئے- بم ان کی کار میں رکھا گیا تھا جسے ریمورٹ کنٹرول کے ذریعے اڑا دیا گیا-
جمعرات-20-نومبر-2008
اسرائیلی وزیر داخلہ آفے دیختر نے غزہ کے خلاف وسیع پیمانے پر فوجی آپریشن کا مطالبہ کیا ہے-
منگل-18-نومبر-2008
اسرائیلی رکن کنیسٹ (پارلیمنٹ ) غدعون عزرا نے فلسطینی راکٹ حملوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ غزہ کے نواح میں قائم یہودی آبادیاں شدید عدم تحفظ کا شکار ہو چکی ہیں
منگل-18-نومبر-2008
اسرائیلی اخبار ’’یدیعوت احرونوت‘‘ نے انکشاف کیا ہے حال ہی میں غزہ سے داغے جانے والے راکٹ حملوں سے اسرائیلی فوج کی حساس تنصیبات کو بری طرح نقصان پہنچا ہے-
منگل-18-نومبر-2008
اسرائیلی وزیر دفاع ایہود باارک نے غزہ کے قریب قائم یہودی کالونیوں کے بعض اہم مکانات اور عمارات کو قلعہ بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے-
منگل-18-نومبر-2008
اسرائیل کے اعلی سطح کے فوجی افسران نے صہیونی وزراء کی اسلامی تحریک مزاحمت(حماس) کے خلاف غیر ضروری بیان بازی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزراء کے بیانات اسرائیل پر حماس کے حملوں کا سبب بن رہے ہیں-